🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
726. ذِكْرُ مَنَاقِبِ سَعِيدِ بْنِ يَرْبُوعٍ الْمَخْزُومِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -
سیدنا سعید بن یربوع مخزومی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6193
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: مات سعيدُ بن يربوع بن عَنكَثة بن عامر المخزومي سنة خمس وخمسين وهو ابن مئةٍ وثمانَ عشرةَ سنة، قال مصعب: وكان اسمُه صُرْمًا (3) في الجاهلية، فسمَّاه رسول الله ﷺ سعيدًا، واسم أُمِّه هِند. ذكرُ مناقب أبي اليَسَر كعب بن عمرو الأنصاري ﵁ -
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سعید بن یربوع بن عنکثہ مخزومی کی وفات 55 ہجری میں ہوئی جبکہ وہ ایک سو اٹھارہ سال کے تھے، مصعب کہتے ہیں کہ دورِ جاہلیت میں ان کا نام صرم تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام بدل کر سعید رکھ دیا، اور ان کی والدہ کا نام ہند تھا۔
سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6193]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6193] [ترقيم الشركة 6132]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6193 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) الصُّرم: اسم للقطيعة بين الرجلين.
📝 نوٹ / توضیح: 'الصُّرم' سے مراد دو آدمیوں کے درمیان تعلق ختم ہونا یا قطع تعلقی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6193 in Urdu