🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
747. قيام النبى فى دار الأرقم
دار ارقم میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قیام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6249
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خَليفة بن خيَّاط قال: وقال المخزوميُّون: أمُّ الأرقم بن أبي الأرقم تُمَاضِرُ بنت حِذْيَمٍ من بني سَهْم بن عمرو بن هُصَيْص (1) .
خلیفہ بن خیاط فرماتے ہیں: مخزومیوں کا کہنا ہے کہ ارقم بن ابی ارقم رضی اللہ عنہ کی والدہ تماضر بنت حذیم ہیں جو کہ بنی سہم بن عمرو بن ہصیص سے تعلق رکھتی ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6249]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6249 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) كذا وقع هنا، والذي في "طبقات خليفة" ص 21 أنَّ هذا القول في أمه لخليفة نفسه، ثم قال: وقال المخزوميون: أمه ابنة عبد بن الحارث بن حنأة بن ملكان.
🔍 فنی نکتہ / علّت: یہاں یہ قول اسی طرح ہے، جبکہ 'طبقات خلیفہ' (ص 21) کے مطابق یہ خود خلیفہ بن خیاط کا قول ہے۔ مخزومیوں کے بقول ان کی والدہ عبد بن الحارث کی بیٹی تھیں۔
وفي "طبقات ابن سعد" 3/ 223: أمه أميمة بنت الحارث بن حبالة بن عمير بن عُبشان من خزاعة.
📖 حوالہ / مصدر: ابن سعد کی 'الطبقات' (3/ 223) کے مطابق ان کی والدہ کا نام امیمہ بنت الحارث الخزاعیہ ہے۔