🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
847. ذِكْرُ خُبْثِ الْحَجَّاجِ وَالِاخْتِلَافِ فِي إِسْلَامِهِ
حجاج کی خباثت کا ذکر اور اس کے اسلام میں اختلاف
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6489
حدثنا علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا محمد بن يونس القُرشي، حدثنا المؤمَّل بن إسماعيل، حدثنا سفيان الثَّوْري، عن سَلَمة بن كُهيل قال: اختلفتُ أنا وذرٌّ المُرهِبي في الحجَّاج، فقال: مؤمنٌ، وقلت: كافرٌ (2) . وبيانُ صحَّتِه ما أَطلق فيه مجاهدُ بن جَبْر ﵁:
سلمہ بن کہیل کہتے ہیں کہ میرا اور ذر مرہبی کا حجاج بن یوسف کے متعلق اختلاف ہوا، انہوں نے اسے مومن کہا جبکہ میں نے اسے کافر قرار دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6489]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6489] [ترقيم الشركة 6412]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6489 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) محمد بن يونس القرشي: هو الكُديمي، وهو ضعيف جدًّا، واتُّهم بالكذب.
🔍 فنی نکتہ / علّت: یہ راوی محمد بن یونس القرشی ہے، جو "الکُدیمی" کے لقب سے معروف ہے۔ ⚖️ درجۂ حدیث: یہ راوی انتہائی ضعیف (ضعيف جدًّا) ہے اور اس پر کذب بیانی (جھوٹ بولنے) کا الزام لگایا گیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6489 in Urdu