المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
881. حلية سهل بن سعد
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کا حلیہ
حدیث نمبر: 6585
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا الحسن بن علي بن زياد، حدثنا إسحاق بن محمد الفَرْوي، حدثنا أبو مَودُود قال: رأيتُ سهل بن سعد ابيَضَّ لحيتُه، وقد حَفَّ شاربَه (2) .
ابومودود کہتے ہیں: میں نے سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کی زیارت کی ہے، ان کی داڑھی مبارک سفید تھی اور ان کی مونچھیں کترواتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6585]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6585 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده فيه لِين من أجل إسحاق بن محمد الفروي. أبو مودود: هو عبد العزيز بن أبي سليمان المدني.
⚖️ درجۂ حدیث: اسحاق بن محمد الفروی کی وجہ سے اس کی سند میں کچھ کمزوری (لِین) ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: ابو مودود سے مراد "عبد العزیز بن ابی سلیمان المدنی" ہیں۔