🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
881. حِلْيَةُ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کا حلیہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6587
أخبرنا محمد بن المؤمل، حدثنا الفضل بن محمد الشَّعْراني، حدثنا إبراهيم بن المنذر الحِزَامي قال: مات سهل بن سعد الساعديُّ - يُكْنى أبا العبّاس - بالمدينة سنةَ إحدى وتسعين، وهو آخرُ مَن مات من أصحاب النبي ﷺ بالمدينة، وهو ابنُ مئةِ سنة. ذكرُ عبد الله بن أبي حَدرَدٍ الأسلمي ﵁-
ابراہیم بن منذر سے مروی ہے کہ سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ (جن کی کنیت ابوالعباس تھی) کی وفات مدینہ منورہ میں 91 ہجری میں ہوئی، اور وہ مدینہ منورہ میں وفات پانے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری صحابی تھے، اس وقت ان کی عمر ایک سو سال تھی۔
سیدنا عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی رضی اللہ عنہ کا ذکر [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6587]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6587] [ترقيم الشركة 6508]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6587 in Urdu