المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
916. ذِكْرُ ابْنِهِ بَصْرَةَ بْنِ أَبِي بَصْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
ان کے بیٹے سیدنا بصرة بن ابی بصرة رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6659
أخبرني الأستاذ أبو الوليد ﵁، أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا محمود بن غَيْلان، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا ابن جُرَيج، عن صفوان بن سُلَيم، عن سعيد بن المسيّب، عن بَصْرة بن أبي بَصْرة الغفاري، قال: تزوَّجتُ امرأةٌ بِكْرًا فوجدتُها حُبْلَى، فقال النبي ﷺ:"أمَّا الولدُ، فعَبْدٌ لك، فإذا وُلِدَ فاجلِدُوها مئةَ جَلْدَةٍ، ولها المَهْرُ بما استَحلَّ من فَرْجِها" (2) . ذكرُ أبي رُهْم الغِفاري ﵁-
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6515 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6515 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا بصرہ بن ابی بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: میں نے ایک کنواری عورت سے نکاح کیا تو اسے حاملہ پایا، اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جہاں تک اس بچے کا تعلق ہے تو وہ تمہارا غلام ہو گا، اور جب وہ عورت بچے کو جنم دے لے تو اسے سو کوڑے لگاؤ، اور اسے مہر ملے گا کیونکہ تم نے اس کی شرمگاہ کو اپنے لیے حلال کیا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6659]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وقد سلف بيانُ ضعفه والخلاف في اسم صحابيِّه برقم (2781).» [ترقيم الرساله 6659] [ترقيم الشركة 6579] [ترقيم العلميه 6515]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6659 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف، وقد سلف بيانُ ضعفه والخلاف في اسم صحابيِّه برقم (2781).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "ضعیف" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: اس کے ضعف کی تفصیل اور صحابی کے نام میں اختلاف کا بیان پہلے نمبر (2781) پر گزر چکا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6659 in Urdu