المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
924. قول النبى : " أسامة أحب الناس إلى "
نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
حدیث نمبر: 6673
وأخبرني بهذا النَّسب أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَاب، وزاد فيه وأمُّه أم أيمن مولاةُ رسولِ الله ﷺ، مات بالمدينة في آخر خلافة معاوية وهو ابنُ ستين سنة، وكان يُكنَى أبا محمد.
اور اس میں اس بات کا بھی اضافہ ہے کہ ان کی والدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آزاد شدہ باندی سیدہ ام ایمن تھیں۔ سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ 60 برس کی عمر میں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی حکومت کے اواخر میں مدینہ منورہ میں فوت ہوئے۔ ان کی کنیت ” ابومحمد “ تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6673]