المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
923. ذكر أسامة بن زيد بن حارثة حب رسول الله - صلى الله عليه وآله وسلم -
سیدنا اسامہ بن زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو رسول اللہ ﷺ کے محبوب تھے
حدیث نمبر: 6672
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة، قال: أسامة بن زيد بن حارثة بن شَراحيل بن كعب بن عبد العُزَّى بن يزيد بن امرئ القيس الكَلْبي (1) ، أنعمَ الله عليه ورسولُه.
سیدنا عروہ نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” اسامہ بن زید بن حارثہ بن شراحیل بن کعب بن عبدالعزیٰ بن یزید بن امراء القیس کلبی “ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ان پر اپنی نعمتیں نازل فرمائے۔ احمد بن یعقوب نے موسیٰ بن زکریا کے حوالے سے شباب کے واسطے سے مجھے یہ نسب بیان کیا ہے، [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6672]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6672 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: العلمي.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خطی نسخوں میں لفظ "العلمي" تحریف ہو کر لکھا گیا ہے۔