🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
924. قَوْلُ النَّبِيِّ : " أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ "
نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6677
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا أبو جعفر الحَضْرمي، حدثنا سعيد بن عمرو الأشعَثي، حدثنا أبو بكر بن شعيب بن الحَبْحاب، قال: سمعتُ أشياخَنا يقولون: كان في نَقْشِ خاتم أسامةَ بن زيد: حِبُّ رسول الله ﷺ (1) .
ابو بکر بن شعیب بن حبحاب سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے اساتذہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کی انگوٹھی کے نگینے پر یہ نقش تھا: «حِبُّ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم » ۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6677]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6677] [ترقيم الشركة 6597]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6677 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) أخرجه الطبراني في "المعجم الكبير" (374) عن أبي جعفر محمد بن عبد الله الحضرمي، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام طبرانی نے "المعجم الکبیر" (374) میں ابو جعفر محمد بن عبد اللہ الحضرمی (المعروف بمطین) کی سند سے اسی طریق سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6677 in Urdu