🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
924. قَوْلُ النَّبِيِّ : " أُسَامَةُ أَحَبُّ النَّاسِ إِلَيَّ "
نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6678
حدثنا يحيى بن منصور القاضي، حدثنا أحمد بن سَلَمة، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزُّهْري قال: كان أسامة بن زيد يُخاطَب بالأمير حتى مات، يقولون: بعثَه رسولُ الله ﷺ (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6533 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
امام زہری سے روایت ہے کہ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما کو وفات تک امیر کہہ کر مخاطب کیا جاتا رہا، لوگ کہتے تھے کہ انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (لشکر کا امیر بنا کر) روانہ فرمایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6678]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6678] [ترقيم الشركة 6598] [ترقيم العلميه 6533]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6678 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) وهو في "مصنف عبد الرزاق" (9777) مطولًا، ومن طريقه أخرجه الطبراني في "الكبير" (371) مختصرًا.
📖 حوالہ / مصدر: یہ روایت "مصنف عبد الرزاق" (9777) میں تفصیل سے موجود ہے، اور انہی کے طریق سے طبرانی نے "المعجم الکبیر" (371) میں اسے مختصراً روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6678 in Urdu