المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
978. ذكر مالك بن الحويرث الليثي رضى الله عنه
سیدنا مالک بن حویرث لیثی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
حدیث نمبر: 6779
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة ابن خيَّاط قال: مالكُ بن الحُويرث بن حَشِيش (1) بن عوف بن جُنْدَع، يُكنى أبا سليمان، وأخبرني بعضُ بني ليث: أنه مالك بن الحويرث بن أشيم بن زُبالة بن حَشيش ابن عبد يالِيلَ بن ناشِب بن غِيَرَة بن سعد بن ليث بن بكر.
خلیفہ بن خیاط نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” مالک بن حویرث بن حشیش بن عف بن جندع “ ان کی کنیت ” ابوسلیمان “ تھی، اور بنی لیث کے ایک آدمی نے مجھے ان کا نسب یوں بتایا ہے ” مالک بن حویرث بن اشیم بن زبالہ بن حشیش بن عبدیا لیل بن ناشب بن غیرہ بن سعد بن لیث بن بکر “۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6779]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6779 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) هكذا ذكره خليفة في "طبقاته" ص 30: حَشيش، بحاء مهملة مفتوحة، وجعله ابن البرقي: خشيش، بالخاء المعجمة، قاله ابن ماكولا 3/ 154 و 4/ 173.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خلیفہ بن خیاط نے اپنی "طبقات" ص 30 میں اسے "حشیش" (ح کے ساتھ) لکھا ہے، جبکہ ابن البرقی نے اسے "خشیش" (خ کے ساتھ) قرار دیا ہے، جیسا کہ ابن ماکولا 3/ 154 اور 4/ 173 میں مذکور ہے۔