🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1023. ذِكْرُ سَعَةِ عِلْمِ عَائِشَةَ وَفَصَاحَةِ كَلَامِهَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے علم کی وسعت اور فصاحتِ کلام کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6882
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حَدَّثَنَا أبو سعيد محمد شاذان حَدَّثَنَا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عيسى بن يونس، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه قال: ما رأيتُ أحدًا أعلمَ بالحلال والحرام والعلمِ والشِّعر والطِّبِّ من عائشةَ أمِّ المؤمنين (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6733 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”میں نے حلال و حرام، عمومی علم، شاعری اور طب (ڈاکٹری) کے شعبوں میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر کسی کو بڑا عالم نہیں دیکھا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6882]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،محمد بن شاذان: هو النيسابوري الأصم.» [ترقيم الرساله 6882] [ترقيم الشركة 6802] [ترقيم العلميه 6733]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6882 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. محمد بن شاذان: هو النيسابوري الأصم.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ 📌 اہم نکتہ: سند میں موجود راوی محمد بن شاذان سے مراد محمد بن شاذان نیشاپوری الاصم ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6882 in Urdu