🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1035. وفاة أبى سلمة
وَفَاةُ أَبِي سَلَمَةَ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6914
حَدَّثَنَا أبو عبد الله الأصبهانيّ، حَدَّثَنَا الحسين بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، قال: وأمُّ سلمة اسمُها هندُ بنت أبي أُمية، واسمُ أبي أُمية سُهَيل بن المغيرة بن عبد الله بن عمر بن مخزوم، وأمُّها عاتكة بنت عامر بن ربيعة بن مالك بن جَذِيمة (2) بن علقمة بن فِراس بن غَنْم بن مالك بن كِنانة، تزوَّجها أبو سلمة عبدُ الله بن عبد الأسد بن هِلال، وهاجر بها إلى أرض الحبشة في الهجرتين جميعًا، فوَلَدَت له هناك زينبَ، ووَلَدَت له بعد ذلك سلمةَ وعمر ودُرَّةَ بني أبي سَلَمة.
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں: ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا نام ہند بنت ابی امیہ ہے۔ اور ابوامیہ کا نام سہیل بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم ہے۔ ان کی والدہ عاتکہ بنت عامر بن ربیعہ بن مالک بن خزیمہ بن علقمہ بن فراس بن غنم بن مالک بن کنانہ ہیں۔ پہلے ابوسلمہ عبداللہ بن عبدالاسد بن ہلال نے ان سے نکاح کیا تھا۔ اور ان کو ساتھ لے کر حبشہ کی دونوں ہجرتوں میں ہجرت کی، وہاں پر ابوسلمہ کے ہاں زینب پیدا ہوئی، اور اس کے بعد ام سلمہ کے ہاں ابوسلمہ کے تین بیٹے سلمہ، عمر اور درہ پیدا ہوئے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6914]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6914 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: خزيمة، والتصويب من "طبقات ابن سعد" 10/ 85، و "جمهرة نسب قريش" للزبير بن بكار ص 482، وغيرهما.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "خزیمہ" بن گیا تھا، جس کی درستی "طبقات ابن سعد" (10/ 85) اور زبیر بن بکار کی "جمہرۃ نسب قریش" (ص 482) وغیرہ سے کی گئی ہے۔