🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1066. إِنْفَاقُ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ عَلَى مَارِيَّةَ
سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا پر سیدنا ابو بکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے خرچ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6992
حدثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حدثنا الحسن بن الجهم، حدثنا الحسين بن الفَرَج، حدثنا محمد بن عمر، حدثني موسى بن محمد بن إبراهيم التيمي، عن أبيه قال: كان أبو بكر يُنفِقُ على مارية حتى تُوفِّي، ثم صار عمرُ يُنفِقُ عليها حتى توفيت في خلافته (2) .
محمد بن ابراہیم تیمی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنی وفات تک سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کے اخراجات برداشت کرتے رہے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ان کے اخراجات اٹھاتے رہے یہاں تک کہ ان کی خلافت ہی میں سیدہ ماریہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6992]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6992] [ترقيم الشركة 6913]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6992 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 10/ 205 - ومن طريقه الطبري في "تاريخه" 11/ 618 - عن الواقدي، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (10/ 205) میں اور ان کے طریق سے طبری نے "تاریخ" (11/ 618) میں واقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6992 in Urdu