🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1080. ذِكْرُ أَوَّلِ مَنْ هَاجَرَ بَعْدَ لُوطٍ وَإِبْرَاهِيمَ
حضرت لوط اور حضرت ابراہیم علیہما السلام کے بعد سب سے پہلے ہجرت کرنے والوں کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7022
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن ابن إسحاق قال: عاشت رقية حتى تزوجها عثمان، ووُلِدَ من رقيّة غلامٌ يُسمَّى عبد الله، ومات وهو صغير، وكان عثمان يُكنى بعد ذلك أبا عبد الله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6850 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
محمد بن اسحاق سے مروی ہے، انہوں نے کہا: سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں رہیں اور ان کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا جس کا نام عبداللہ رکھا گیا، وہ بچپن ہی میں فوت ہو گیا تھا، اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اس کے بعد ”ابو عبداللہ“ کی کنیت سے پکارے جاتے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7022]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7022] [ترقيم الشركة 6943] [ترقيم العلميه 6850]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7022 in Urdu