🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1082. ذِكْرُ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
سیدہ ام کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ عنہا کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7030
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالويه، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحربي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزبيري قال: واسم أم كلثوم بنتِ رسول الله ﷺ آمِنةُ، زوجها رسول الله ﷺ من عثمان بعد رُقيَّةَ في شهر ربيع الأول، ودخلت عليه في جمادى الآخرة سنة ثمانٍ، وتُوفِّيَت وهي عند عثمان في شعبان سنة تسع، وكانت أم عطية الأنصارية هي التي غسلتها في نسوة من الأنصار.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا نام آمنہ تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ رقیہ کے بعد ان کا نکاح سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے ماہ ربیع الاول میں فرمایا، ان کی رخصتی سنہ 8 ہجری کے ماہ جمادی الآخرہ میں ہوئی اور سنہ 9 ہجری کے ماہ شعبان میں عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح ہی میں ان کی وفات ہو گئی، سیدہ ام عطیہ انصاریہ نے انصار کی دیگر خواتین کے ساتھ مل کر انہیں غسل دیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7030]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7030] [ترقيم الشركة 6951]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7030 in Urdu