🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1082. ذِكْرُ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ -
سیدہ ام کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رضی اللہ عنہا کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7031
حدثنا موسى بن إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا أبي، حدثنا عبد الجبار بن سعيد المُساحِقي، حدثنا سليمان بن بلال، عن يحيى بن سعيد قال: ماتت رقية بنت رسول الله ﷺ، وتزوج عثمان أم كلثوم بنت رسول الله ﷺ.
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6858 - حذفه الذهبي من التلخيص
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہو گئی، اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی (دوسری) صاحبزادی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا سے نکاح فرما لیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7031]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7031] [ترقيم الشركة 6952] [ترقيم العلميه 6858]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7031 in Urdu