🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1115. شُرْبُ أُمِّ أَيْمَنَ بَوْلَ النَّبِيِّ وَأَثَرَهُ
سیدہ اُمِّ ایمن رضی اللہ عنہا کا نبی کریم ﷺ کا پیشاب پینا اور اس کے اثرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7088
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله قال: تُوفِّيَت أمُّ أيمن مولاةُ رسولِ الله ﷺ وحاضنتُه في أولِ خلافةِ عثمانَ بن عفان ﵁.
سیدنا مصعب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آزاد کردہ لونڈی اور پرورش کرنے والی سیدہ ام ایمن رضی اللہ عنہا کی وفات سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت کے ابتدائی ایام میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7088]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7088] [ترقيم الشركة 7008]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7088 in Urdu