🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1119. ذِكْرُ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا -
سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7094
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: وضُباعةُ بنتُ الزُّبير بن عبد المطلب بن هاشم زوَّجها رسولُ الله ﷺ من المِقداد بن عمرو بن ثعلبة، فولدت له عبد الله وكَريمةَ، وقُتل عبدُ الله يومَ الجَمَل مع عائشة، فمرَّ به عليٌّ قتيلًا، فقال: بئسَ ابن الأخت.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ ضباعہ بنت زبیر بن عبدالمطلب (اپنی چچا زاد) کا نکاح سیدنا مقداد بن عمرو رضی اللہ عنہ سے کر دیا تھا، ان کے ہاں عبداللہ اور کریمہ پیدا ہوئے، عبداللہ جنگِ جمل میں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ (لڑتے ہوئے) شہید ہو گئے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ ان کی لاش کے پاس سے گزرے تو فرمایا: یہ کتنا ہی برا بھانجا (ثابت ہوا)!۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7094]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7094] [ترقيم الشركة 7014]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7094 in Urdu