🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1123. ذِكْرُ أُمِّ خَالِدٍ بِنْتِ خَالِدٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهَا -
سیدہ اُمِّ خالد بنت خالد رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7103
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري قال: أمُّ كُلثوم بنت عُقْبة بن أبي مُعَيط، أمها أروى بنتُ كُرَيز، أسلمت أُمُّ كُلثوم بمكةَ، وبايعت قبلَ الهجرة، وهي أولُ من هاجرَ من النِّساء بعدَ رسول الله ﷺ.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط رضی اللہ عنہا کی والدہ ارویٰ بنت کریز تھیں، ام کلثوم مکہ میں اسلام لائیں اور ہجرت سے پہلے بیعت کی، اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد (مکہ سے) ہجرت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7103]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7103] [ترقيم الشركة 7021]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7103 in Urdu