🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1128. ذكر أم قيس بنت محصن - رضي الله عنها -
سیدہ اُمِّ قیس بنت محصن رضی اللہ عنہا کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7110
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: وأمُّ قيس بنت مِحصَن بن حُرْثانَ (1) أخت عُكَّاشة بن مِحصَن، أسلمت قديمًا بمكةَ، وهاجرت إلى المدينة مع أهل بيتها، وعاشت بعد رسولِ الله ﷺ، وروت عنه.
سیدنا مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں: اور ام قیس بنت محصن بن خوات۔ سیدنا عکاشہ بن محصن کی بہن ہیں، آپ پہلے پہل مکہ مکرمہ میں ہی اسلام لے آئی تھیں، اور اپنے گھر والوں کے ہمراہ ہجرت کر کے مدینہ منورہ چلی گئی تھیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد زندہ رہیں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بھی کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 7110]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7110 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: حوثان. والتصويب من "إكمال ابن ماكولا" 2/ 436، وقال: بحاء مهملة مضمومة وبعدها راء ساكنة وثاء معجمة بثلاث، وذكر عكاشة بن محصن بن حرثان أخاها.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "حوثان" ہو گیا ہے۔ ابن ماکولا کی "اکمال" (2/ 436) کے مطابق درست نام "حرثان" (ح پر پیش، ر ساکن اور ث کے ساتھ) ہے؛ انہوں نے ان کے بھائی عکاشہ بن محصن بن حرثان کا ذکر بھی کیا ہے۔