🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. الْأَكْلُ مَعَ مَجْذُومٍ فِي قَصْعَةٍ
جذام (کوڑھ) کے مریض کے ساتھ ایک ہی برتن میں کھانا کھانا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7383
حدَّثَناه أبو الحسن أحمد بن محمد بن إسماعيل بن مِهران حدثنا أبي، حدثنا أحمد بن مَنِيع، حدثنا يعقوب بن الوليد المدني، حدثنا ابن أبي ذِئب، عن المَقبُري، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إِنَّ الشيطانَ حسَّاسٌ لحَّاسٌ، فاحذَرُوه على أنفسِكم مَن بات وفي يدِه غَمَرٌ فأصابه شيءٌ، فلا يَلُومَنَّ إِلَّا نفسَه" (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7200 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک شیطان بہت حساس اور چاٹنے والا ہے، پس تم اس سے اپنی جانوں کے متعلق ہوشیار رہو، جو شخص اس حال میں سو جائے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہو اور اسے کوئی تکلیف پہنچ جائے، تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأطعمة/حدیث: 7383]
تخریج الحدیث: «موضوع كما قال الذهبي في "تلخيصه": يعقوب بن الوليد المدني كذاب يضع الحديث. وسلف برقم (7305).» [ترقيم الرساله 7383] [ترقيم الشركة 7296] [ترقيم العلميه 7200]

الحكم على الحديث: موضوع كما ق

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7383 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) موضوع كما قال الذهبي في "تلخيصه": يعقوب بن الوليد المدني كذاب يضع الحديث. وسلف برقم (7305).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ روایت موضوع (من گھڑت) ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: جیسا کہ امام ذہبی نے "تلخیص" میں فرمایا ہے: یعقوب بن الولید المدنی کذاب (جھوٹا) ہے اور حدیثیں گھڑتا تھا۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ پہلے بھی حدیث نمبر (7305) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7383 in Urdu