🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِ الْبَيَاضِ وَكَفِّنُوا مَوْتَاكُمْ
سفید کپڑے پہنا کرو اور اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7566
أخبرَناه أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الوهاب، حَدَّثَنَا يعلى بن عُبيد وقَبِيصة بن عُقْبة، قالا: حَدَّثَنَا سفيان الثَّوري، حَدَّثَنَا حبيب بن أبي ثابت، عن ميمون بن أبي شَبِيب، عن سَمُرة بن جُندُب قال: قال رسول الله ﷺ:"الْبَسُوا من الثيابِ البياضَ، فإنَّها أطهَرُ وأطيبُ، وكَفِّنوا فيها موتاكم" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7379 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کپڑوں میں سے سفید لباس پہنا کرو کیونکہ یہ زیادہ پاکیزہ اور زیادہ عمدہ ہے، اور اسی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب اللباس/حدیث: 7566]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات غير ميمون بن أبي شبيب فهو حسن الحديث، لكن لا يُعلم له سماع من أحد من الصحابة كما قال عمرو بن علي الفلاس، وقد توبع» [ترقيم الرساله 7566] [ترقيم الشركة 7475] [ترقيم العلميه 7379]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7566 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات غير ميمون بن أبي شبيب فهو حسن الحديث، لكن لا يُعلم له سماع من أحد من الصحابة كما قال عمرو بن علي الفلاس، وقد توبع.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) یہ حدیث صحیح ہے، اور اس سند کے راوی ثقہ ہیں سوائے میمون بن ابی شبیب کے جو "حسن الحدیث" ہیں، لیکن ان کا کسی صحابی سے سماع معلوم نہیں جیسا کہ عمرو بن علی فلاس نے کہا ہے، البتہ ان کی متابعت کی گئی ہے۔
وسلف الحديث عند المصنّف برقم (1325).
📝 نوٹ / توضیح: یہ حدیث مصنف کے ہاں نمبر (1325) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7566 in Urdu