🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. عليكم بالبغيض النافع التلبينة .
تم اس ناپسندیدہ مگر فائدہ مند "تلبینہ" کو لازم کر لو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7642
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا إسماعيل ابن عُليّة، حدثنا محمد بن السائب بن بَرَكة المكي، عن أُمِّه، عن عائشة قالت: كان رسول الله ﷺ إذا أخذ أهلَه الوَعْكُ، أمرَ بالحَسَاء فصُنِع، ثم أمَرَهم فحَسَوْا منه، ويقول:"إِنَّهُ لَيَرْتُو فؤادَ الحَزين، ويَسرُو عن فؤادِ السَّقيم، كما تَسرُو إحداكُنَّ الوسخَ بالماء عن وجهِها" (1) .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو کوئی درد ہوتا تو آپ حساء (ایک قسم کا کھانا ہے جو آٹے اور پانی سے بنایا جاتا ہے) بنانے کا حکم دیتے، جب یہ تیار ہو جاتا تو آپ ان کو کھانے کا حکم دیتے، وہ لوگ کھا لیتے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے، یہ پریشان کے دل کو فرحت بخشتا ہے اور بیمار کے دل کو سکون دیتا ہے۔ جیسا کہ تم عورتیں، پانی کے ساتھ اپنے چہرے کی میل کو دور کرتی ہو۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7642]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7642 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف، وقد صحَّ بغير هذا اللفظ كما بيناه عند مكرَّره السالف برقم (7300).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے، البتہ دیگر الفاظ کے ساتھ یہ حدیث صحیح ثابت ہے جیسا کہ ہم نے مکرر روایت نمبر (7300) میں واضح کیا ہے۔