🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. إن الله - تعالى - لم يجعل شفاءكم فيما حرم عليكم
بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہاری شفا ان چیزوں میں نہیں رکھی جو تم پر حرام کی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7700
وحدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نصر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، أنَّ عبدَربّ ن سعيد حدثه، أنه سمع نافعًا يقول: كان ابنُ عمر إذا دعا طبيبًا يُعالج بعضَ أهله (1) ، اشتَرَط عليه أن لا يُداويَ بشيءٍ مما حرَّم الله ﷿ (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7510 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا نافع فرماتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی طبیب کو اپنے کسی ساتھی کے لیے علاج کے لیے بلاتے تو اس پر یہ پابندی لگاتے کہ کسی حرام چیز کے ساتھ علاج نہیں کرنا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 7700]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7700 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) في (ز): أصحابه.
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ز) میں "أصحابه" کے الفاظ آئے ہیں۔
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه البيهقي 10/ 5 من طريقين عن أبي العباس محمد بن يعقوب، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام بیہقی نے دو مختلف طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔