المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
30. جددوا إيمانكم بقول لا إله إلا الله .
اپنے ایمان کی تجدید "لا الہ الا اللہ" کے ذریعے کرتے رہا کرو
حدیث نمبر: 7850
وقال رسول الله ﷺ:"جَدَّدُوا إيمانَكم" قيل: يا رسولَ الله، وكيف نُجدَّد إيمانَنا؟ قال:"أكثِرُوا من قولِ: لا إله إلَّا الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» کثرت سے کہا کرو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7850]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7850]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف» [ترقيم الرساله 7850] [ترقيم الشركة 7756/2]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7850 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد (14/ 8710) عن أبي داود الطيالسي، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (14/ 8710) نے ابوداؤد الطیالسی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر ما سلف برقم (5).
📝 نوٹ / توضیح: اس کی تفصیل کے لیے سابقہ حدیث نمبر 5 ملاحظہ فرمائیں۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7850 in Urdu