🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. مِيرَاثُ الْإِخْوَةِ مِنَ الْأَبِ وَالْأُمِّ
سگے بھائیوں اور بہنوں کی میراث کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8160
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نصر، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن أبيه، عن خارجة بن زيد بن ثابت، عن أبيه أنه كان يقول: الإخوةُ في كلام العرب أَخَوانِ (2) فصاعدًا (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7961 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتے تھے: عربوں کے کلام میں دو یا دو سے زائد (بھائیوں) کو ”اخوة“ (بھائی) کہا جاتا ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفرائض/حدیث: 8160]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن أبي الزناد» [ترقيم الرساله 8160] [ترقيم الشركة 8060] [ترقيم العلميه 7961]

الحكم على الحديث:
إسناده حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8160 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) في النسخ الخطية: أخوين، والجادّة.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں (لفظ) "أخوين" (دو بھائی) اور "الجادّة" ہے۔
(3) إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن أبي الزناد. ولم نقف عليه عند غير المصنف.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند عبدالرحمن بن ابی الزناد کی وجہ سے "حسن" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: مصنف کے علاوہ ہمیں یہ روایت کہیں اور نہیں ملی۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8160 in Urdu