المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
36. النَّهْيُ عَنِ التَّجَسُّسِ
جاسوسی اور عیب جوئی کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 8334
حدَّثنا علي بن محمد بن (3) عُقبة الشَّيباني بالكوفة، حدَّثنا محمد بن علي بن عفّان العامري، حدَّثنا أسباط بن محمد القُرشي، حدَّثنا الأعمش، عن زيد بن وهب، قال: أتى رجلٌ عبدَ الله بنَ مسعود، فقال: لك في الوليد بن عُقْبة ولحيتُه تَقطُر خمرًا؟ فقال: إنَّ رسول الله ﷺ نهانا عن التجسُّس، إن يَظْهَرْ لنا نأخُذْه (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8135 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8135 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا: ”آپ کا ولید بن عقبہ کے بارے میں کیا خیال ہے جبکہ اس کی داڑھی سے شراب کے قطرے ٹپک رہے ہیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تجسس (عیب جوئی کے لیے ٹٹولنے) سے منع فرمایا ہے، ہاں اگر کوئی جرم ہمارے سامنے (بغیر تجسس کے) ظاہر ہو جائے گا تو ہم اس پر گرفت کریں گے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8334]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8334]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8334] [ترقيم الشركة 8235] [ترقيم العلميه 8135]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8334 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عن.
🔍 فنی نکتہ / علّت: قلمی نسخوں میں یہ لفظ تحریف ہو کر "عن" بن گیا ہے۔
(4) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس حدیث کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أبو داود (4890) من طريق أبي معاوية الضرير، عن الأعمش، بهذا الإسناد.
🧩 متابعات و شواہد: اور اسے ابو داؤد (4890) نے ابو معاویہ الضریر (محمد بن خازم) کے طریق سے، اعمش (سلیمان بن مہران) سے، اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8334 in Urdu