🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. أَسْمَاءُ نُجُومٍ رَآهَا يُوسُفُ فِي مَنَامِهِ
ان ستاروں کے نام جو سیدنا یوسف علیہ السلام نے خواب میں دیکھے تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8397
فحدّثنا أبو النَّضْر الفقيه وأبو الحسن العَنَزيُّ، قالا: حَدَّثَنَا مُعاذ بن نَجْدةَ القُرشي، حَدَّثَنَا قَبيصة بن عُقبة، حَدَّثَنَا سفيان، عن سِماك بن حَرْب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عباس: ﴿إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا﴾ [يوسف: 4] ، قال: كانت رؤيا الأنبياء وَحْيًا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8197 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿إِنِّي رَأَيْتُ أَحَدَ عَشَرَ كَوْكَبًا﴾ [سورة يوسف: 4] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: انبیاء کے خواب وحی ہوا کرتے تھے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب تعبير الرؤيا/حدیث: 8397]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل سماك بن حرب» [ترقيم الرساله 8397] [ترقيم الشركة 8298] [ترقيم العلميه 8197]

الحكم على الحديث: إسناده حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8397 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. سفيان: هو الثوري. وقد سلف بنحوه من طريقه برقم (3655).
⚖️ درجۂ حدیث: (1) یہ سند سماک بن حرب کی وجہ سے "حسن" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: سفیان سے مراد "ثوری" ہیں۔ یہ روایت اسی طرح ان کے طریق سے نمبر (3655) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8397 in Urdu