🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ ، فَإِذَا أُصِيبَ دَوَاءُ الدَّاءِ بَرَأَ
ہر بیماری کی دوا ہے، جب دوا بیماری تک پہنچ جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہوتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8423
فحدَّثَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا أحمد بن عيسى، حَدَّثَنَا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن عبد رَبّه بن سعيد (1) ، عن أبي الزُّبير، عن جابر، عن رسول الله ﷺ أنه قال:"لكلِّ داءٍ دواءٌ، فإذا أُصيبَ دواء الدّاء بَرَأَ بإذن الله ﷿" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وأما حديث أبي سعيد الخُدْريّ:
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر بیماری کی ایک دوا ہے، پس جب بیماری کو اس کی دوا پہنچ جاتی ہے تو وہ اللہ عزوجل کے حکم سے شفاء یاب ہو جاتی ہے۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8423]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8423] [ترقيم الشركة 8321]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8423 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرّف في النسخ الخطية إلى: شعيب.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "شعیب" بن گیا ہے۔
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
محمد بن أيوب: هو ابن الضُّريس صاحب "فضائل القرآن"، وأحمد بن عيسى: هو البصري. والحديث تقدم برقم (7622).
🔍 فنی نکتہ / علّت: محمد بن ایوب سے مراد ابن الضریس ہیں جو "فضائل القرآن" کے مصنف ہیں، اور احمد بن عیسیٰ سے مراد بصری ہیں۔ 🧩 متابعات و شواہد: یہ حدیث پہلے نمبر (7622) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8423 in Urdu