🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. العلاج بالحجامة
حجامہ کے ذریعے علاج کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8457
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن أيوب، أخبرنا أحمد بن عيسى، حَدَّثَنَا عبد الله بن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث، أنَّ بكيرًا حدَّثه، أنَّ عاصم بن عمر بن قَتادة حدَّثه: أنَّ جابر بن عبد الله عاد المقنَّعَ، ثم قال: لا أخرجُ حتَّى يَحتجِم، فإني سمعت رسول الله ﷺ يقول:"إنَّ فيه شفاءً" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8252 - على شرط البخاري ومسلم
عاصم بن عمر بن قتادہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے مقنع کی عیادت کی پھر فرمایا: میں اس وقت تک یہاں سے جاؤں گا نہیں جب تک کہ وہ پچھنے نہیں لگوائیں گے۔ کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس میں شفاء ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطب/حدیث: 8457]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8457 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل أحمد بن عيسى - وهو المصري التَّستري - وقد توبع فيما سلف عند المصنّف برقم (7655).
⚖️ درجۂ حدیث: حدیث صحیح ہے، اور احمد بن عیسیٰ (جو مصری تستری ہیں) کی وجہ سے اس کی سند "قوی" ہے۔ 📌 اہم نکتہ: مصنف کے ہاں نمبر (7655) پر ان کی متابعت موجود ہے۔
واستدراك الحاكم له على الشيخين ذهولٌ منه، فقد أخرجاه من طريق ابن وهب بهذا الإسناد والمتن كما سلف.
📌 اہم نکتہ: حاکم کا شیخین (بخاری و مسلم) پر اس حدیث کا استدراک کرنا ان کا "ذہول" (بھول) ہے، کیونکہ انہوں نے اسے ابن وہب کے طریق سے اسی سند اور متن کے ساتھ نکالا ہے جیسا کہ پہلے گزر چکا۔