🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. بعضكم على بعض شهود بالثناء الحسن والسيئ
تم ایک دوسرے کی اچھی یا بری تعریف کے گواہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8551
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الشَّيباني، حدثنا يحيى بن محمد ابن يحيى النُّهْلي، الذُّهْلي، حدثنا مسدَّد، حدثنا بشر بن المفضّل، حدثنا عبد الله بن بُجَير، حدثنا سَيَّار بن سَلامة، عن أبي أُمامة قال: قال رسول الله ﷺ:"يَخرجُ في هذه الأمة في آخر الزمان رجالٌ معهم أسياطٌ كأنها أذنابُ البقر، يغدُونَ فِي سَخَطِ الله، ويَرُوحون في غَضَبِه" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8347 - صحيح
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانے میں اس امت میں کچھ لوگ ہوں گے، ان کے پاس گائے کی دم کی مثل کوڑے ہوں گے، وہ اللہ کی ناراضگی میں صبح کریں گے اور اس کے غضب میں شام کریں گے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8551]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8551 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن من أجل سيّار: وهو القرشي الأموي مولاهم الدمشقي، وليس سيار بن سلامة كما وقع مسمّى عند المصنف.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح لغیرہ" ہے، اور یہ سند "سیار" کی وجہ سے حسن ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: "سیار" سے مراد "قرشی اموی مولاہم الدمشقی" ہیں؛ یہ "سیار بن سلامہ" نہیں ہیں جیسا کہ مصنف نے نام ذکر کر دیا ہے۔
وأخرجه أحمد 36/ (22150) عن أبي سعيد مولى بني هاشم، عن عبد الله بن بجير، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (36/ 22150) نے ابو سعید مولیٰ بنی ہاشم سے، انہوں نے عبد اللہ بن بجیر سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
ويشهد له حديث أبي هريرة المتقدم برقم (8548).
🧩 متابعات و شواہد: اس کی تائید (شاہد) ابو ہریرہ کی پچھلی حدیث نمبر (8548) سے ہوتی ہے۔