🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. إِنَّ اللَّهَ لَنْ يَجْمَعَ جَمَاعَةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَلَى ضَلَالَةٍ
بے شک اللہ تعالیٰ محمد ﷺ کی امت (کی جماعت) کو کبھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8758
حدَّثَناه أبو أحمد بكر بن محمد بن حمدانَ المروَزي، حدثنا عبد الصمد بن الفضل البَلْخي، حدثنا مَكِّي بن إبراهيم، حدثنا أيمن بن نابِلٍ، عن قُدَامة بن عبد الله بن عمَّار الكِلابي: قال رأيت رسولَ الله ﷺ يرمي الجَمْرةَ يومَ النَّحْر، لا ضربَ، ولا طَرْدَ، ولا إليكَ إليكَ (3) .
هذا حديث له طُرقٌ عن أيمن بن نابل، وقد احتَجَّ الإمام محمد بن إسماعيل البخاريُّ بأيمنَ بن نابلٍ في"الجامع الصحيح".
سیدنا قدامہ بن عبداللہ بن عمار کلابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یوم النحر (عید الاضحیٰ کے دن) جمرہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا، وہاں نہ کسی کو مارا پیٹا جا رہا تھا، نہ کسی کو دھکا دے کر ہٹایا جا رہا تھا اور نہ ہی راستے سے ہٹ جاؤ، ہٹ جاؤ کا شور تھا۔
اس حدیث کے ایمن بن نابل سے کئی طرق منقول ہیں، اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی الجامع الصحیح میں ایمن بن نابل سے احتجاج کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8758]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل أيمن بن نابل» [ترقيم الرساله 8758] [ترقيم الشركة 8650]

الحكم على الحديث: إسناده حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8758 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده حسن من أجل أيمن بن نابل. وقد سلف برقم (1730).
⚖️ درجۂ حدیث: ایمن بن نابل کی وجہ سے اس کی سند حسن ہے۔ اور یہ نمبر (1730) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8758 in Urdu