المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
36. يفترق الناس عند خروج الدجال ثلاث فرق
دجال کے خروج کے وقت لوگ تین گروہوں میں بٹ جائیں گے
حدیث نمبر: 8987
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث عن دَرَّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"لو أنَّ مِقمَعًا من حديدٍ وُضِعَ في الأرض فاجتمع له الثَّقَلانِ، ما أقلُّوه من الأرض" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8773 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8773 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر (دوزخ کا) لوہے کا ایک درہ زمین پر رکھ دیا جائے، تمام جنات اور تمام انسان مل کر بھی اس کو زمین سے نہیں اٹھا سکتے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس كو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8987]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8987 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف لضعف درّاج في أبي الهيثم.
⚖️ درجۂ حدیث: (1) اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ ابو الہیثم سے دراج کی روایت ضعیف ہوتی ہے۔
وأخرجه أحمد 17 / (11233) من طريق ابن لهيعة، عن دراج، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اور اسے امام احمد (11233/17) نے ابن لہیعہ کے طریق سے، دراج سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
المقمع: قضيب من حديث معوجّ الرأس.
📝 نوٹ / توضیح: "الْمِقْمَعُ": لوہے کی ایک سلاخ (گرز) جس کا سر مڑا ہوا ہوتا ہے۔
أقلُّوه: رفعوه.
📝 نوٹ / توضیح: "أَقَلُّوهُ" کا مطلب ہے: انہوں نے اسے اٹھایا۔