🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. السور الذى ذكره الله تعالى فى القرآن
اس دیوار (سور) کا تذکرہ جس کا اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ذکر فرمایا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8991
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرَّاج أبي السَّمْح، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ النبي ﷺ قال:"لو ضَرَب مِقمَعٌ من حديدِ جَهَنَّمَ الجبلَ لتفتَّتَ كما يُضرب به أهلُ النار، فصار (2) رمادًا" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8777 - صحيح
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر دوزخ کا لوہے کا ایک درہ کسی پہاڑ پر مارا جائے تو وہ پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائے، جیسا کہ اس کے ساتھ دوزخیوں کو مارا جائے گا تو وہ راکھ بن جائیں گے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8991]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8991 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) كذا في "تلخيص الذهبي"، وفي النسخ الخطية: لصار.
🔍 فنی نکتہ / علّت: (2) ذہبی کی "تلخیص" میں اسی طرح ہے، جبکہ قلمی نسخوں میں "لصار" ہے۔
(3) إسناده ضعيف.
⚖️ درجۂ حدیث: (3) اس کی سند ضعیف ہے۔
وأخرجه أحمد 18 / (11786) من طريق ابن لهيعة، عن دراج، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اور اسے امام احمد (11786/18) نے ابن لہیعہ کے طریق سے، دراج سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔