🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب : ما جاء في التكبير على الجنازة أربعا
باب: نماز جنازہ میں چار تکبیرات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1502
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْإِيَاسِ ، عَنْ إِسْمَاعِيل بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صَلَّى عَلَى عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ، وَكَبَّرَ عَلَيْهِ أَرْبَعًا".
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی، اور چار تکبیریں کہیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1502]
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ ادا فرمائی اور چار تکبیریں کہیں۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث: 1502]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 9828، ومصباح الزجاجة: 534) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس میں خالد بن ایاس ضعیف ہیں)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدًا
خالد بن إياس: متروك
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 432

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي
👤←👥عثمان بن عبد الله الحجازي، أبو عبد الله
Newعثمان بن عبد الله الحجازي ← عثمان بن عفان
مجهول
👤←👥إسماعيل بن عمرو بن سعيد، أبو محمد
Newإسماعيل بن عمرو بن سعيد ← عثمان بن عبد الله الحجازي
صدوق حسن الحديث
👤←👥خالد بن إلياس القرشي، أبو الهيثم
Newخالد بن إلياس القرشي ← إسماعيل بن عمرو بن سعيد
متروك الحديث
👤←👥المغيرة بن عبد الرحمن المخزومي، أبو هشام، أبو هاشم
Newالمغيرة بن عبد الرحمن المخزومي ← خالد بن إلياس القرشي
ثقة
👤←👥يعقوب بن كاسب المدني، أبو يوسف
Newيعقوب بن كاسب المدني ← المغيرة بن عبد الرحمن المخزومي
صدوق يهم
تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن ابن ماجه
1502
صلى على عثمان بن مظعون وكبر عليه أربعا
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 1502 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث1502
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
لیکن اس میں بیان کردہ مسئلہ درست ہے کیونکہ دوسری صحیح احادیث سے اس کی تایئد ہوتی ہے۔
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اس مسئلے کی دلیل کے طور پر حضرات نجاشی رحمۃ اللہ علیہ (شاہ حبشہ)
کی غائبانہ نماز جنازہ کاواقعہ ذکرفرمایا ہے۔
اس موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں۔
دیکھئے:(صحیح البخاري، الجنائز، باب التکبیر علی الجنازة أربعاً، حدیث: 1333)
سنن ابن ماجہ کی حدیث 1504 سے بھی اس کی تایئد ہوتی ہے۔
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 1502]

Sunan Ibn Majah Hadith 1502 in Urdu