سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
46. بَابُ : الأَكْفَاءِ
باب: (شادی میں) کفو کا بیان۔
حدیث نمبر: 1968
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عِمْرَانَ الْجَعْفَرِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَخَيَّرُوا لِنُطَفِكُمْ، وَانْكِحُوا الْأَكْفَاءَ وَأَنْكِحُوا إِلَيْهِمْ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے نطفوں کے لیے نیک عورت کا انتخاب کرو، اور اپنے برابر والوں سے نکاح کرو، اور انہیں کو اپنی بیٹیوں کے نکاح کا پیغام دو“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1968]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حصولِ اولاد کے لیے (اچھی عورتیں) منتخب کرو، ہم مرتبہ لوگوں سے رشتے لو اور دو۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب النكاح/حدیث: 1968]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 16784، ومصباح الزجاجة: 696) (حسن)» (سند میں الحارث الجعفری ضعیف ہیں، لیکن متابعت کی وجہ سے یہ حدیث حسن ہے، ملاحظہ ہو: الصحیحة: 1067)
وضاحت: ۱؎: «اکفاء» «کفو» کی جمع ہے، کاف کے ضمہ اور خاء کے سکون کے ساتھ اس کے معنی مثل، نظیر اور ہمسر کے ہیں۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف جدا منكر
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 449
إسناده ضعيف جدا منكر
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 449
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن ابن ماجه |
1968
| تخيروا لنطفكم وانكحوا الأكفاء وأنكحوا إليهم |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 1968 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث1968
اردو حاشہ:
فائدہ:
ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہے جیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے۔
یہ روایت بعض حضرات کےنزدیک حسن ہے۔
دیکھئے: (الصحیحة، رقم: 1067)
فائدہ:
ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہے جیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے۔
یہ روایت بعض حضرات کےنزدیک حسن ہے۔
دیکھئے: (الصحیحة، رقم: 1067)
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 1968]
Sunan Ibn Majah Hadith 1968 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق