علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
21. باب : موضع الحجامة
باب: حجامت (پچھنا لگوانے) کی جگہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 3484
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّى الْحِمْصِيُّ , حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ أَنَّهُ حَدَّثَهُ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَى هَامَتِهِ وَبَيْنَ كَتِفَيْهِ , وَيَقُولُ:" مَنْ أَهْرَاقَ مِنْهُ هَذِهِ الدِّمَاءَ , فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ لَا يَتَدَاوَى بِشَيْءٍ لِشَيْءٍ".
ابوکبشہ انماری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے سر پر اور دونوں کندھوں کے درمیان پچھنا لگواتے اور فرماتے تھے: ”جو ان مقامات سے خون بہا دے، تو اگر وہ کسی بیماری کا کسی چیز سے علاج نہ کرے تو اس کے لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3484]
حضرت ابو کبشہ (سعید بن عمرو انماری) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سر پر اور کندھوں کے درمیان سینگی لگواتے تھے اور فرماتے تھے: ”جو شخص اپنے جسم سے اس طرح (سینگی لگوا کر) خون نکلواتا ہے، وہ اگر کسی بیماری کا کوئی اور علاج نہ کرے تو کوئی نقصان نہیں۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الطب/حدیث: 3484]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/الطب 4 (3859)، (تحفة الأشراف: 12143) (ضعیف) (ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 1867، تراجع الألبانی: رقم: 194)۔»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (3859)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 502
إسناده ضعيف
سنن أبي داود (3859)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 502
الرواة الحديث:
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
3859
| من أهراق من هذه الدماء فلا يضره أن لا يتداوى بشيء لشيء |
سنن ابن ماجه |
3484
| من أهراق منه هذه الدماء فلا يضره أن لا يتداوى بشيء لشيء |
Sunan Ibn Majah Hadith 3484 in Urdu
ثابت بن ثوبان العنسي ← سعيد بن عمرو الأنماري