یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. باب : خروج المهدي
باب: مہدی علیہ السلام کے ظہور کا بیان۔
حدیث نمبر: 4086
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ , حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الرَّقِّيُّ , عَنْ زِيَادِ بْنِ بَيَانٍ , عَنْ عَلِيِّ بْنِ نُفَيْلٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ , قَالَ: كُنَّا عِنْدَ أُمِّ سَلَمَةَ , فَتَذَاكَرْنَا الْمَهْدِيَّ , فَقَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ:" الْمَهْدِيُّ مِنْ وَلَدِ فَاطِمَةَ".
سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ ہم ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تھے، ہم نے مہدی کا تذکرہ کیا، تو انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ ”مہدی فاطمہ کی اولاد میں سے ہوں گے“۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الفتن/حدیث: 4086]
حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم ام المؤمنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر تھے کہ ہم نے مہدی کے بارے میں بات چیت شروع کر دی۔ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”مہدی، فاطمہ رضی اللہ عنہا کی اولاد میں سے ہوگا۔““ [سنن ابن ماجه/كتاب الفتن/حدیث: 4086]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/المھدي 1 (4284)، (تحفة الأشراف: 18153) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أم سلمة زوج النبي، أم سلمة | صحابية | |
👤←👥سعيد بن المسيب القرشي، أبو محمد سعيد بن المسيب القرشي ← أم سلمة زوج النبي | أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار | |
👤←👥علي بن نفيل النهدي، أبو محمد علي بن نفيل النهدي ← سعيد بن المسيب القرشي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥زياد بن بيان الرقي زياد بن بيان الرقي ← علي بن نفيل النهدي | مقبول | |
👤←👥الحسن بن عمر الفزاري، أبو عبد الله الحسن بن عمر الفزاري ← زياد بن بيان الرقي | ثقة | |
👤←👥أحمد بن عبد الملك الحراني، أبو يحيى، أبو سعيد أحمد بن عبد الملك الحراني ← الحسن بن عمر الفزاري | ثقة | |
👤←👥ابن أبي شيبة العبسي، أبو بكر ابن أبي شيبة العبسي ← أحمد بن عبد الملك الحراني | ثقة حافظ صاحب تصانيف |
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
سنن أبي داود |
4284
| المهدي من عترتي من ولد فاطمة |
سنن ابن ماجه |
4086
| المهدي من ولد فاطمة |
سنن ابن ماجہ کی حدیث نمبر 4086 کے فوائد و مسائل
مولانا عطا الله ساجد حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابن ماجه، تحت الحديث4086
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
مہدی کے بارے میں شیعی روایات میں جو رطب ویابس درج کیا گیا ہے وہ درست نہیں مثلاً:
اس کا سامرا کے غار میں پوشیدہ ہونا اس کے پاس ذوالفقار حیدری کا ہونا اصل قرآن پاک اس کے پاس ہونا وغیرہ۔
فوائد و مسائل:
مہدی کے بارے میں شیعی روایات میں جو رطب ویابس درج کیا گیا ہے وہ درست نہیں مثلاً:
اس کا سامرا کے غار میں پوشیدہ ہونا اس کے پاس ذوالفقار حیدری کا ہونا اصل قرآن پاک اس کے پاس ہونا وغیرہ۔
[سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 4086]
Sunan Ibn Majah Hadith 4086 in Urdu
سعيد بن المسيب القرشي ← أم سلمة زوج النبي