🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن المأثورة - الإمام الشافعي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (648)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. (باب النهي عن شراء ما تصدق به)
(اپنا صدقہ واپس خریدنے کی ممانعت)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ تَصَدَّقَ بِفَرَسٍ لَهُ فِي زَمَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَّهُ وَجَدَهُ يُبَاعُ فَذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" لا تَشْتَرِهِ وَلا تَقْرَبَنَّهُ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عہد رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک گھوڑا صدقہ کیا اور اُسے (بعد میں) برائے فروخت پایا تو اس بات کا ذکر انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے مت خریدنا اور اس کے قریب تک نہ جانا۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في صدقة الفطر/حدیث: 373]
تخریج الحدیث: «صحیح بخاری، الوصایا، باب وقف الدواب والکراع والعروض والصامت، رقم: 2775»

Sunan Shafi Hadith 373 in Urdu