🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
242. باب وجوب الشكر
باب: شکر کا واجب ہونا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1393
وعن أَبي هريرة - رضي الله عنه: أنَّ النبيَّ - صلى الله عليه وسلم - أُتِيَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ بِقَدَحَيْنِ مِنْ خَمْرٍ وَلَبَنٍ، فَنَظَرَ إِلَيْهمَا فَأَخَذَ اللَّبَنَ. فَقَالَ جِبريل: الحَمْدُ للهِ الَّذِي هَدَاكَ لِلفِطْرَةِ لَوْ أخَذْتَ الخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ. رواه مسلم.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو (معراج کی) سیر کرائی گئی، آپ کے پاس شراب اور دودھ کے دو پیالے لائے گئے، آپ نے ان دونوں کو دیکھا اور دودھ لے لیا۔ تو جبریل (علیہ السلام) نے کہا: تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے آپ کو فطرت کی راہ دکھائی، اگر آپ شراب لے لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب حمد الله تعالى وشكره/حدیث: 1393]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 6/ 104 (4709)، ومسلم 1/ 106 (168) (272).
وضاحت: «غَوَتْ» : گمراہ ہو جاتی۔ (النہایہ 3/397)

الحكم على الحديث:
صحيح (متفق عليه)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
صحيح البخاري
4709
الحمد لله الذي هداك للفطرة لو أخذت الخمر غوت أمتك
صحيح البخاري
5603
أتي رسول الله ليلة أسري به بقدح لبن وقدح خمر
صحيح البخاري
5576
الحمد لله الذي هداك للفطرة ولو أخذت الخمر غوت أمتك
صحيح مسلم
5240
الحمد لله الذي هداك للفطرة لو أخذت الخمر غوت أمتك
سنن النسائى الصغرى
5660
الحمد لله الذي هداك للفطرة لو أخذت الخمر غوت أمتك
رياض الصالحين
1393
Riyad al-Salihin Hadith 1393 in Urdu