الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب التوبة
باب: توبہ کا بیان
حدیث نمبر: 18
وعن أبي عبد الرحمان عبد الله بنِ عمَرَ بنِ الخطابِ رضي الله عنهم، عن النَّبي - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «إِنَّ الله - عز وجل - يَقْبَلُ تَوبَةَ العَبْدِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ» . رواه الترمذي، وَقالَ: «حديث حسن» .
ابو عبدالرحمن سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل بندے کی توبہ قبول فرماتا ہے جب تک (اس کی جان) غرغرے (کی حالت) تک نہ پہنچ جائے۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 18]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 18]
تخریج الحدیث: أخرجه: ابن ماجه (4253)، والترمذي (3537).
وضاحت: «يُغَرْغِرْ» : یعنی جب تک اس کی روح اس کے حلق تک نہ پہنچ جائے۔ (النہایہ 3/360)
قال الشيخ الألباني: حسن، ابن ماجة (4253) (الترمذي 3537)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
3537
| الله يقبل توبة العبد ما لم يغرغر |
سنن ابن ماجه |
4253
| الله ليقبل توبة العبد ما لم يغرغر |
رياض الصالحين |
18
|
Riyad al-Salihin Hadith 18 in Urdu