سنن ابن ماجه: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام ابن ماجہ رحمہ اللہ
سنن ابن ماجه
کتاب: نکاح کے احکام و مسائل
The Chapters on Marriage
33. بَابُ : الْمُحَلِّلِ وَالْمُحَلَّلِ لَهُ
33. باب: حلالہ کرنے والے اور جس کے لیے حلالہ کیا جائے دونوں پر وارد وعید کا بیان۔
Chapter: The Muhallil and the Muhallal lahu
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور حلالہ کرانے والے پر لعنت کی ہے ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/النکاح 15 (2076، 2077)، سنن الترمذی/النکاح 27 (1119)، (تحفة الأشراف: 10034)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/83، 87، 107، 121، 150، 158) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : «محلل» (حلالہ کرنے والا) وہ شخص ہے جو طلاق دینے کی نیت سے مطلقہ ثلاثہ سے نکاح و مباشرت کرے اور «محلل لہ» (جس کے لیے حلالہ کیا جائے) سے پہلا شوہر مراد ہے جس نے تین طلاقیں دیں، یہ حدیث دلیل ہے کہ حلالہ کی نیت سے نکاح باطل اور حرام ہے کیونکہ لعنت حرام فعل ہی پر کی جاتی ہے، جمہور اس کی حرمت کے قائل ہیں۔
It was narrated that 'Ali said:
“The Massenger of Allah cursed the Muhallil and the Muhallal lahu.”
USC-MSA web (English) Reference: 0
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف إسناده ضعيف سنن أبي داود (2076) ترمذي (1119) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 449
● سنن أبي داود 2076 علي بن أبي طالب لعن الله المحلل والمحلل له ● سنن ابن ماجه 1935 علي بن أبي طالب لعن رسول الله المحلل والمحلل له ● بلوغ المرام 852 علي بن أبي طالب لعن رسول الله المحلل والمحلل له