🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
975. حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اطراف الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 22029 (کل: 9 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 22029، 22107
مشکوۃ المصابیح: 184
الفتح الربانی: 2463
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2033، 9108
المعجم الکبیر للطبرانی: 17480، 17481
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4169
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22029
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا سَعِيدٌ , عَنْ قَتَادَةَ , حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ , عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ , أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاةَ الْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ , فَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ , وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ , وَالْعَامَّةِ , وَالْمَسْجِدِ" .
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس طرح بکریوں کے لئے بھیڑیا ہوتا ہے اسی طرح انسان کے لئے شیطان بھیڑیا ہے جو اکیلی رہ جانے والی اور سب سے الگ تھلگ رہنے والی بکری کو پکڑ لیتا ہے اس لئے تم گھاٹیوں میں تنہا رہنے سے اپنے آپ کو بچاؤ اور جماعت مسلمین کو، عوام کو اور مسجد کو اپنے اوپر لازم کرلو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22029]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد منقطع، العلاء بن زياد لم يسمع من معاذ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 184
الْفَصْلُ الثَّالِثُ 184 - عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، يَأْخُذُ الشَّاذَّةَ وَالْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ وَإِيَاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ) . رَوَاهُ أَحْمَدُ.
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”بے شک شیطان انسان کے لیے بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کے لیے بھیڑیا ہوتا ہے، وہ الگ ہونے والی، دور جانے والی اور ایک جانب ہونے والی بکری کو پکڑتا ہے، پس تم گھاٹیوں (الگ الگ ہونے) سے بچو اور تم جماعتِ عامہ کو لازم پکڑ لو۔“ اس حدیث کو امام احمد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الإيمان/حدیث: 184]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أحمد (5/ 243 ح 22458 و 5/ 232 ح 22379) [و عبد بن حميد في مسنده (114، المنتخب) ]
٭ السند منقطع، العلاء بن زياد و شھر بن حوشب لم يسمعا من سيدنا معاذ رضي الله عنه و حديث أبي داود (547) يغني عنه.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22107
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ , حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ , حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ , حَدَّثَنَا قَتَادَةُ , عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ , عَنْ رَجُلٍ حَدَّثَهُ يَثِقُ بِهِ , عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ , يَأْخُذُ الشَّاةَ الْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ , وَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ , وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ" .
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس طرح بکریوں کے لئے بھیڑیا ہوتا ہے اسی طرح انسان کے لئے شیطان بھیڑیا ہے جو اکیلی رہ جانے والی اور سب سے الگ تھلگ رہنے والی بکری کو پکڑ لیتا ہے اس لئے تم گھاٹیوں میں تنہا رہنے سے اپنے آپ کو بچاؤ اور جماعت مسلمین کو اور عوام کو اپنے اوپر لازم کرلو۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22107]

الحكم على الحديث:
حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف الإبهام الراوي عن معاذ، وعمر بن إبراهيم فى حديثه عن قتادة ضعف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2463
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاةَ الْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ فَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ وَالْمَسْجِدِ) )
سیّدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مرو ی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک شیطان انسان کے لیے اسی طرح کا بھیڑیا ہے، جیسے بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے، جو دور جانے والی اور علیحدہ رہنے والی بکری کو پکڑ لیتا ہے، پس تم گھاٹیوں سے بچو اور جماعت، عام مسلمانوں اور مسجد کو لازم پکڑو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجماعة/حدیث: 2463]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وھذا سند منقطع، العلاء بن زياد لم يسمع من معاذ أخرجه الطبراني: 20/ (345)، وعبد بن حميد: 114، وابونعيم في ’’الحلية‘‘: 2/ 257، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22029 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22379»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2033
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنِ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاةَ الْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ، فَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ وَالْمَسْجِدِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ مُعَاذٍ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”شیطان انسان کے لئے بھیڑیے کی حیثیت رکھتا ہے جیسے بکری کے لئے بھیڑیا خطرناک ہوتا ہے) وہ دور اور الگ ہونے والی بکری کو پکڑ لیتا ہے، تو تم لوگ گھاٹیوں میں جانے (یا مختلف گرہوں میں تقسیم ہونے) سے بچو! تم پر جماعت کے ساتھ رہنا عام افراد کے ساتھ رہنا اور مسجد میں رہنا لازم ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے علاء بن زیاد نامی راوی نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2033]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 21524»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف لِانقطاعہ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9108
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاةَ الْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ، وَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ وَالْمَسْجِدِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّ الْعَلَاءَ بْنَ زِيَادٍ قِيلَ: إِنَّهُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ مُعَاذٍ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”شیطان آدمی کے لئے بھیڑیے کی مانند ہے جس طرح بکریوں کے لیے بھیٹریا ہوتا ہے کہ وہ الگ ہونے والی اور کونے پر موجود بکری کو پکڑ لیتا ہے، اور تم گھاٹیوں سے بچ کر رہنا، اور تم پر جماعت کے ساتھ رہنا عام افراد کے ساتھ رہنا اور مسجد میں آنا لازم ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں، البتہ علاء بن زیاد کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے کہ اس نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الخلافة/حدیث: 9108]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (232/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21524»

الحكم على الحديث:
إسنادہ منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17480
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُرٍّ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، يَأْخُذُ الْقَاصِيَةَ وَالشَّارِدَةَ، وَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْعَامَّةِ، وَالْجَمَاعَةِ وَالْمَسَاجِدِ.
علاء بن زیاد عدوی رحمہ اللہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک شیطان انسان کا بھیڑیا ہے، جیسے بکریوں کا بھیڑیا، وہ (ریوڑ سے) دور اور بھٹکے ہوئے کو پکڑتا ہے۔ تنگ راستوں سے بچو، اور عام جماعت، اجتماعیت اور مسجدوں کو لازم پکڑو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17480]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 164، حدیث 344»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22453، 22534، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 114، والطبراني فى «الكبير» برقم: 345»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17481
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: الشَّيْطَانُ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، يَأْخُذُ الشَّاةَ الشَّارِدَةَ، وَالْقَاصِيَةَ، وَالنَّاحِيَةَ.
علاء بن زیاد عدوی رحمہ اللہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”شیطان انسان کا بھیڑیا ہے، جیسے بکریوں کا بھیڑیا، وہ بھٹکی ہوئی، دور اور کنارے پر رہ جانے والی بکری کو پکڑتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17481]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 164، حدیث 345»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22453، 22534، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 114، والطبراني فى «الكبير» برقم: 344»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4169
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، يَأْخُذُ الشَّارِدَةَ وَالْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ.
رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ: ثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ عِيَاضٍ، عَنْ أَبَانَ ، عْنَ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ ابْنِ آدَمَ كَذِئْبِ الْغَنَمِ، وَإِنَّ ذِئْبَ الْغَنَمِ يَأْخُذُ مِنَ الْغَنَمِ الشَّاةَ الْمَهْزُولَةَ وَالْقَاصِيَةَ، وَلَا يَدْخُلُ فِي الْجَمَاعَةِ، فَالْزَمُوا الْعَامَّةَ وَالْجَمَاعَةَ وَالْمَسَاجِدَ.
وَرَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا سَعِيدٌ ... فَذَكَرَهُ بِتَمَامِهِ وَزَادَ وَإِيَّاكُمْ وَالشِّعَابَ، وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ مِنْ طَرِيقِ الْعَلَاءِ بْنِ زِيَادٍ، عَنْ مُعَاذٍ ، وَلَمْ يَسْمَعْ مِنْهُ، قَالَهُ الْحَافِظُ الْمُنْذِرِيُّ لَكِنْ لَمْ يَنْفَرِدْ بِهِ، فَقَدْ تَابَعَهُ شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، كَمَا رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، وَسَيَأْتِي فِي كِتَابِ الْمَنَاقِبِ فِي فَضْلِ الصَّحَابَةِ.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک شیطان انسان کے لیے ویسا ہی بھیڑیا ہے جیسا بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے، وہ اس بکری کو اچک لیتا ہے جو ریوڑ سے بچھڑ جائے، دور نکل جائے یا کسی کنارے پر ہو“، جبکہ ایک اور روایت میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک شیطان ابنِ آدم کے لیے ایسا ہی بھیڑیا ہے جیسے بکریوں کا بھیڑیا ہوتا ہے، اور بکریوں کا بھیڑیا ریوڑ میں سے اس بکری کو پکڑتا ہے جو دبلی پتلی ہو یا گروہ سے دور نکل گئی ہو، اور وہ (بھیڑیا) جماعت (پورے ریوڑ) میں داخل نہیں ہوتا، لہٰذا تم عامۃ المسلمین، جماعت اور مساجد کو لازم پکڑو“، حارث بن محمد بن ابی اسامہ کی روایت میں یہ اضافہ بھی ہے کہ: ”اور تم (تفرقہ انگیز) گھاٹیوں سے بچو اور تم پر جماعت اور عامۃ المسلمین کے ساتھ جڑے رہنا لازم ہے“۔ اس حدیث کو امام احمد بن حنبل نے علاء بن زیاد کے طریق سے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے لیکن ان کا سماع ان سے ثابت نہیں ہے، جیسا کہ حافظ منذری نے بیان کیا ہے، تاہم علاء اس روایت میں تنہا نہیں ہیں بلکہ شہر بن حوشب نے ان کی متابعت کی ہے جیسا کہ عبد بن حمید نے اسے روایت کیا ہے، نیز اس کا ایک شاہد سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی موجود ہے جو آگے کتاب المناقب میں صحابہ کرام کے فضائل کے بیان میں آئے گا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الإمارة/حدیث: 4169]
تخریج الحدیث: «نص المنذري (كما نقله البوصيري) أن العلاء لم يسمع من معاذ؛ وله متابعة من طريق شهر بن حوشب وهو صدوق كثير الإرسال والأوهام (من الحفظ)»
«(4169/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 21524، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2033»
«(4169/2) أخرجه مسند أحمد برقم: 21602»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين العلاء بن زياد ومعاذ، ورجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں