🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. ما قالوا في قوله: ﴿وللرجال عليهن درجة﴾
قرآن مجید کی آیت{للرجال علیھن درجۃ} کی تفسیر
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 20404 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 20404
السنن الكبرى للبيهقي: 14728
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3300
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19608 ترقیم الشثری: -- 20404
حدثنا وكيع قال: حدثنا بشير بن سلمان ، عن عكرمة ، عن ابن عباس قال: إني احب ان اتزين للمراة كما احب ان تتزين لي المراة، لان الله تعالى يقول: ولهن مثل الذي عليهن بالمعروف وما احب ان استنظف حقي عليها، لان الله تعالى يقول: وللرجال عليهن درجة.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط]: (بشر).
(٢) في [أ، ب، س]: (سليمان).
(٣) في [ز، ط]: زيادة (إلى).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ب، س، ز، ط]: (تزين).
(٦) سقط من: [س].
(٧) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(٨) أي: استوفي، وفي [هـ]: (استنظف جميع)، وفي [خ]: (استطف).
(٩) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں عورت کے لیے خوبصورت بنوں جس طرح مجھے یہ بات پسند ہے کہ وہ میرے لئے خوبصورتی اختیار کرے۔ اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کے لئے بھی وہ حقوق ہیں جو ان پر ذمہ داریاں ہیں۔ اور میں یہ بھی نہیں چاہتا کہ میں اس سے اپنا حق پورا پورا لوں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مردوں کا عورتوں پر ایک درجہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20404]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14845، ترقيم محمد عوامة: 19608»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14728
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ مُهَاجِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ:" إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَتَزَيَّنَ لِلْمَرْأَةِ كَمَا أُحِبُّ أَنْ تَزَّيَّنَ لِي؛ لِأَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: {وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ} [البقرة: ٢٢٨] وَمَا أُحِبُّ أَنْ تَسْتَطِفَّ جَمِيعَ حَقٍّ لِي عَلَيْهَا؛ لِأَنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ: {وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ} [البقرة: ٢٢٨] ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں پسند کرتا ہوں کہ عورت کے لیے زینت اختیار کروں جیسا کہ مجھے پسند ہے کہ عورت میرے لیے زینت کرے، کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں: ﴿وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ﴾ [سورة البقرة: 228] ”اور ان عورتوں کے حقوق بھی ہیں جیسے مردوں کے حقوق ان کے ذمے ہیں، اچھائی کے ساتھ۔“ اور میں نہیں پسند کرتا کہ سارے میرے حقوق عورت کے ذمہ ہوں، کیونکہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں: ﴿وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ﴾ [سورة البقرة: 228] ”مردوں کو عورتوں پر فوقیت حاصل ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 14728]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3300
وَرَوَى الْحَاكِمُ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَعَنْهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عَبَاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: " إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَتَزَيَّنَ لِلْمَرْأَةِ كَمَا أُحِبُّ أَنْ تَتَزَيَّنَ لِي؛ لِأَنَّ اللَّهَ - تَعَالَى - يَقُولُ: (وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ) وَمَا أَحَبَّ أَسْتَطِفَّ جَمِيعَ حَقٍّ لِي عَلَيْهَا؛ لِأَنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يَقُولُ: (وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ) .
وَقَالَ: مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحْمَلُ إِلَى نِسَائِهِ وَهُوَ مَرِيضٌ فَيَعْدِلُ بَيْنَهُنَّ فِي الْقَسْمِ ". هَذَا إِسْنَادٌ مُرْسَلٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
امام حاکم اور امام بیہقی نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”بے شک میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ اپنی بیوی کے لیے اسی طرح بناؤ سنگھار کروں جیسے میں یہ پسند کرتا ہوں کہ وہ میرے لیے بن سنور کر رہے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ﴾ ”اور عورتوں کے بھی معروف طریقے کے مطابق ویسے ہی حقوق ہیں جیسے ان پر مردوں کے ہیں“ اور میں یہ نہیں چاہتا کہ اپنا پورا حق اس سے وصول کر لوں؛ کیونکہ اللہ عزوجل کا فرمان ہے: ﴿وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ﴾ ”اور مردوں کو ان پر ایک درجہ برتری حاصل ہے“۔“ نیز محمد بن علی (الباقر) رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی علالت کے دوران (صحابہ کے سہارے) اپنی ازواجِ مطہرات کے حجروں کی طرف منتقل کیے جاتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے مابین باریوں کی تقسیم میں کامل عدل و برابری ملحوظ رکھتے تھے۔“ یہ روایت مرسل ہے البتہ اس کے تمام راوی ثقہ اور معتبر ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القسم والنشوز/حدیث: 3300]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد مرسل رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں