الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
281. من سماها العتمة
جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة» کہا ہے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 8298 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن ابوداود: 421
مشکوۃ المصابیح: 612
مسند احمد: 22066
الفتح الربانی: 1172
الجامع الكامل: 1837
السنن الكبرى للبيهقي: 2121
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1043
1 تا 10
ترقیم عوامۃ: 8167 ترقیم الشثری: -- 8298
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يزيد بن هارون ، قال: ثنا حريز بن عثمان ، عن راشد بن سعد ، عن عاصم بن حميد السكوني وكان من اصحاب معاذ، , عن معاذ بن جبل ، قال: رقبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة العشاء، فخرج علينا، فقال: " اعتموا بهذه الصلاة ؛ فقد فضلتم بها على سائر الامم، ولم يصلها امة قبلكم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (جرير).
(٣) في [ص]: (زائدة).
(٤) في [ص]: (جعد).
(٥) في [ص]: (عبد)، وفي [أ، ك، هـ]: (عبيد).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ]: (يعشني)، وفي [س]: (بقينا).
(٨) في [أ، ب]: (فصتلم).
(٩) في [أ، هـ]: (يصلها).
(١٠) صحيح، أخرجه أحمد (٢٢٠٦٦)، وأبو داود (٤٢١)، والشاشي (١٣٦٩)، والطبراني ٢/ (٢٣٩)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٣٨، والبيهقي ١/ ٤٥١.
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظار کیا، پھر آپ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8298]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن رجب الحنبلي: عاصم هذا وثقه ابن حبان والدارقطني وهو من أصحاب معاذ . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3379، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 8167»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3379، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 8167»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 421
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا حَرِيزٌ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ، يَقُولُ: ارْتَقَبْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْعَتَمَةِ فَأَخَّرَ حَتَّى ظَنَّ الظَّانُّ أَنَّهُ لَيْسَ بِخَارِجٍ، وَالْقَائِلُ مِنَّا، يَقُولُ: صَلَّى، فَإِنَّا لَكَذَلِكَ، حَتَّى خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالُوا لَهُ كَمَا قَالُوا، فَقَالَ لَهُمْ:" أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ، فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ، وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ".
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نے عشاء میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کیا لیکن آپ نے تاخیر کی، یہاں تک کہ گمان کرنے والوں نے گمان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں تشریف لائیں گے، اور ہم میں سے بعض کہنے والے یہ بھی کہہ رہے تھے کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں، ہم اسی حال میں تھے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، لوگوں نے آپ سے بھی وہی بات کہی جو پہلے کہہ رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم لوگ اس نماز کو دیر کر کے پڑھو، کیونکہ تمہیں اسی کی وجہ سے دوسری امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی“۔ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 421]
جناب عاصم بن حمید سکونی سے روایت ہے، انہوں نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ (ایک بار) ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز عشاء کے لیے انتظار کرتے رہے مگر آپ نے تاخیر کر دی حتیٰ کہ بعض نے یہ بھی گمان کیا کہ شاید آپ نہیں آئیں گے اور کچھ کہنے لگے کہ آپ نے نماز پڑھ لی ہے۔ بہرحال ہم اسی حالت میں تھے کہ آپ تشریف لے آئے تو اصحاب کرام رضی اللہ عنہم نے آپ سے وہی کچھ کہا جو پہلے کہہ رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو خوب اندھیرے میں پڑھو، بلاشبہ تمہیں تمام امتوں پر اس کے ذریعے سے فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی ہے۔“ [سنن ابي داود/كتاب الصلاة/حدیث: 421]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد به أبو داود، (تحفة الأشراف: 11319)، وقد أخرجہ: مسند احمد (5/237) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (612)
مشكوة المصابيح (612)
حدیث نمبر: 612
612 - وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ ; فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ، وَلَمْ تُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز (یعنی عشاء) کو دیر سے پڑھو، کیونکہ اس کی وجہ سے تمہیں دیگر امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ صحیح، رواہ ابوداؤد۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (421)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 22066
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , أخبرَنَا حَرِيزٌ يَعْنِي ابْنَ عُثْمَانَ , حَدَّثَنَا رَاشِدُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيِّ , وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ , عَنْ مُعَاذٍ , قَالَ: رَقَبْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ , فَاحْتَبَسَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنْ لَنْ يَخْرُجَ , وَالْقَائِلُ مِنَّا يَقُولُ: قَدْ صَلَّى وَلَنْ يَخْرُجَ , فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ , ظَنَنَّا أَنَّكَ لَنْ تَخْرُجَ , وَالْقَائِلُ مِنَّا يَقُولُ: قَدْ صَلَّى وَلَنْ يَخْرُجَ , فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ , فَقَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ , وَلَمْ يُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ" ..
حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نماز عشاء کے وقت ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کر رہے تھے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کافی دیر تک نہ آئے یہاں تک کہ ہم یہ سمجھنے لگے کہ شاید اب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں آئیں گے اور بعض لوگوں نے یہ بھی کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ چکے ہیں اس لئے وہ اب نہیں آئیں گے تھوڑی دیر بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لے آئے ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ اب آپ تشریف نہیں لائیں گے اور ہم میں سے کچھ لوگوں نے تو یہ بھی کہا کہ وہ نماز پڑھ چکے ہیں اس لئے باہر نہیں آئیں گے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ نماز تاخیر سے پڑھا کرو کیونکہ تمام امتوں پر اس نماز میں تمہیں فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 22066]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 3365 ترقیم الشثری: -- 3379
حدثنا يزيد بن هارون ، قال: اخبرنا جرير ، قال: حدثنا راشد بن سعد ، عن عاصم بن حميد السكوني وكان من اصحاب معاذ، عن معاذ بن جبل ، قال: بقينا رسول الله صلى الله عليه وسلم في صلاة العشاء حتى ابطا حتى قال القائل: قد صلى ولم يخرج , فخرج علينا رسول الله صلى الله عليه وسلم والقائل يقول: يا رسول الله , ظننا انك صليت ولم تخرج، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اعتموا بهذه الصلاة فقد فضلتم بها على سائر الامم ولم تصلها امة قبلكم"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (جرير).
(٢) في [أ]: (راند).
(٣) في [د]: (السلولي).
(٤) في [جـ، ك]: (بقينا)، وفي [ب]: (رقينا).
(٥) سقط من: [جـ، ك].
(٦) في [هـ]: (ظننت).
(٧) في [أ]: (هذه).
(٨) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٢٠٦٦)، وأبو داود (٤٢١)، والشافعي (١٣٦٩)، وأبو نعيم في الحلية ٩/ ٢٣٨، والطبراني ٢٠/ ٢٣٩، والبيهقي ١/ ٤٥١.
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تشریف آوری کا بہت انتظار کیا، لیکن آپ نے اتنی دیر کر دی کہ ایک آدمی کہنے لگا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور تشریف نہیں لائیں گے۔ اتنے میں آپ تشریف لائے تو ایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! ہمارا خیال یہ تھا کہ آپ نماز پڑھ چکے ہیں اور اب تشریف نہیں لائیں گے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3379]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن رجب الحنبلي: عاصم هذا وثقه ابن حبان والدارقطني وهو من أصحاب معاذ . قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8299، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 3365»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8299، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 239، 240، ترقيم محمد عوامة: 3365»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 1172
عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ الشَّكُونِيِّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: رَقَبْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْعِشَاءِ فَاحْتَبَسَ حَتَّى ظَنَنَّا أَنْ لَنْ يَخْرُجَ وَالْقَائِلُ مِنَّا يَقُولُ: قَدْ صَلَّى وَلَنْ يَخْرُجَ، فَخَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ! ظَنَنَّا أَنَّكَ لَنْ تَخْرُجَ وَالْقَائِلُ مِنَّا يَقُولُ: قَدْ صَلَّى وَلَنْ يَخْرُجَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (اعْتِمُوا بِهَٰذِهِ الصَّلَاةِ فَقَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ وَلَمْ يُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ) )
عاصم بن حمید شکونی، جو کہ سیدنا معاذ بن جبل ؓ کے ساتھیوں میں سے تھے، بیان کرتے ہیں کہ سیدنا معاذ ؓ نے کہا: ایک دن نمازِ عشاء کے لیے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظار کرتے رہے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکے رہے، یہاں تک کہ ہم یہ خیال کرنے لگے کہ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر گز نہیں نکلیں گے اور ہم میں سے کوئی کہتا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ نماز پڑھ لی ہے اور اب ہر گز نہیں نکلیں گے۔اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے اور ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم تو یہ خیال کرنے لگے تھے کہ اب آپ ہر گز نہیں نکلیں گے اور ہم میں سے بعض افراد یہ کہنے لگے کہ آپ نے نماز پڑھ لی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف نہیں لائیں گے، یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس نماز کو تاخیر سے ادا کیا کرو، پس بیشک اس کے ذریعے تم کو تمام امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1172]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 421، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22066 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22416»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح۔ أخرجه ابوداود: 421
حدیث نمبر: 1837
1837. عن معاذ بن جبل يقول: بَقَينا النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة العَتَمَة فأَخَّر حتى ظنَّ الظَّان أنه ليس بخارج، والقائل منا يقول: صَلَّى، فإنا لكذلك، حتى خرج النبي صلى الله عليه وسلم فقالوا له كما قالوا: فقال لهم: أَعْتِموا بهذه الصلاة، فإنكم قد فُضِّلْتُم بها على سائر الأمم،ولم تُصَلِّها أمةٌ قبلكم.
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبو داود (421) قال: حدثنا عمرو بن عثمان الحِمصي، ثنا أبي، ثنا حَريز -يعني عثمان- عن راشد بن سعد، عن عاصم بن حُميد السَّكوني، أنه سمع معاذ بن جبل يقول: فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2121
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دُرُسْتُوَيْهِ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ثنا أَبُو الْيَمَانِ ثنا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ الرَّحَبِيُّ عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيُّ صَاحِبُ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، عَنْ مُعَاذٍ قَالَ: بَقِيَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِصَلَاةِ الْعَتَمَةِ لَيْلَةً فَتَأَخَّرَ بِهَا حَتَّى ظَنَّ الظَّانُّ أَنْ قَدْ صَلَّى أَوْ لَيْسَ بِخَارِجٍ ثُمَّ إِنَّهُ خَرَجَ بَعْدُ فَقَالَ لَهُ قَائِلٌ: يَا نَبِيَّ اللهِ لَقَدْ ظَنَنَّا أَنَّكَ قَدْ صَلَّيْتَ يَا نَبِيَّ اللهِ أَوْ لَسْتَ بِخَارِجٍ فَقَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ فَإِنَّكُمْ قَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ وَلَمْ يُصَلِّهَا أُمَّةٌ قَبْلَكُمْ".
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم ایک رات عشا کی نماز کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتظار کر رہے تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاخیر ہوگئی حتیٰ کہ بعض لوگوں نے یہ سمجھا کہ شاید آپ نے نماز پڑھ لی ہے یا آپ اب تشریف نہیں لائیں گے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو ایک شخص کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ ضرور نماز ادا کر چکے ہوں گے یا آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف نہیں لائیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں اس نماز کی وجہ سے سابقہ امتوں پر فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز ادا نہیں کی“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2121]
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تاخیر ہوگئی حتیٰ کہ بعض لوگوں نے یہ سمجھا کہ شاید آپ نے نماز پڑھ لی ہے یا آپ اب تشریف نہیں لائیں گے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو ایک شخص کہنے لگا: اے اللہ کے نبی! ہم تو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ آپ ضرور نماز ادا کر چکے ہوں گے یا آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف نہیں لائیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نماز کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں اس نماز کی وجہ سے سابقہ امتوں پر فضیلت دی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز ادا نہیں کی“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2121]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه احمد 5/237»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1043
«أعتموا بهذه الصلاة فإنكم قد فضلتم بها على سائر الأمم ولم تصلها أمة قبلكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس نماز (یعنی عشاء) کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ اس نماز کی بدولت تمہیں باقی تمام امتوں پر فضیلت بخشی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1043]
”اس نماز (یعنی عشاء) کو تاخیر سے پڑھا کرو، کیونکہ اس نماز کی بدولت تمہیں باقی تمام امتوں پر فضیلت بخشی گئی ہے اور تم سے پہلے کسی امت نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1043]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن معاذ بن جبل. المشكاة 612، صحيح أبي داود 447: حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 17375
حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، ثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ حُمَيْدٍ السَّكُونِيِّ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ، قَالَ: أَتَيْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَلَاةِ الْعِشَاءِ فَأَبْطَأَ عَلَيْنَا حَتَّى قَالَ قَائِلٌ: صَلَّى وَلَمْ يَخْرُجْ، وَالْقَلِيلُ يَقُولُ: يَخْرُجُ، فَخَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَعْتِمُوا بِهَذِهِ الصَّلَاةِ، فَقَدْ فُضِّلْتُمْ بِهَا عَلَى سَائِرِ الْأُمَمِ، وَلَمْ يُصَلِّهَا أَحَدٌ قَبْلَكُمْ ".
عاصم بن حمید سکونی رحمہ اللہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عشاء کی نماز کے لیے آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے دیر کی، یہاں تک کہ ایک کہنے والے نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھ لی اور باہر نہیں آئیں گے، اور بہت کم لوگ کہہ رہے تھے: آپ باہر آئیں گے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”اس نماز کو دیر سے پڑھو، تمہیں اس کے ذریعے دوسری امتوں پر فضیلت دی گئی ہے، اور تم سے پہلے کسی نے یہ نماز نہیں پڑھی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17375]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 120، حدیث 239»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3365، 8167، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 240»
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 421، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2155، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22491، 22492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3365، 8167، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 993، والطبراني فى «الكبير» برقم: 240»