الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 4152 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 4152
مصنف ابن ابی شیبہ: 37363
ترقیم دار السلفیہ: 2976 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4152
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: نا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ: " إِنِّي لَقِيتُ أَصْحَابِي عَلَى أَمْرٍ فَإِنْ خَالَفْتُهُمْ خَشِيتُ أَنْ لا أَلْحَقَ بِهِمْ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”میں نے اپنے ساتھیوں کو ایک طریقے پر پایا، اگر میں ان کی مخالفت کروں تو ڈرتا ہوں کہ ان سے نہ مل سکوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4152]
تخریج الحدیث: «إسناده منقطع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2976، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 35783»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
ترقیم عوامۃ: 35783 ترقیم الشثری: -- 37363
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں کو ایک امر پر پایا ہے۔ پس اگر میں ان کی مخالفت کروں تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں ان کو نہ مل سکوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37363]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لعدم تسمية الواسطة بين محمد وابن عمر .»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2976، ترقيم محمد عوامة: 35783»
«أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2976، ترقيم محمد عوامة: 35783»
الحكم على الحديث:
إسناده مجهول