الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
58. الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ
مومن سادہ دل اور باعزت ہوتا ہے، جبکہ فاجر شخص مکار اور کمینہ ہوتا ہے۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 130 (کل: 13 مقامات، 5 کتب)
سنن ترمذی: 1964
مشکوۃ المصابیح: 5085
الفتح الربانی: 148
11 تا 13
حدیث نمبر: 148
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِنَّ الْمُؤْمِنَ غِرٌّ كَرِيمٌ وَإِنَّ الْفَاجِرَ خَبٌّ لَئِيمٌ) )
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن بھولا بھالا اور بزرگی والا ہوتا ہے اور فاجر آدمی مکار، (دغاباز) اور کمینہ (اور رذیل) ہوتا ہے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الإيمان و الإسلام/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: «حسن۔ أخرجه ابوداود: 4790، والترمذي: 1964، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 9107 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9107»
وضاحت: فوائد: … ابوجعفر طحاویؒ نے کہا: عرب لوگ اس شخص کو غِرّ کہتے ہیں، جس میں فتنہ و فساد اور مکاری و چالاکی جیسا کوئی وصف نہ پایا جائے، اس کا ظاہر و باطن ایک ہو۔ ظاہر ہے کہ جو آدمی ایسے اوصاف سے متصف ہو گا، دوسرے مسلمان اس کی زبان اور ہاتھ سے امن میں رہیں گے اور یہی مومنوں کی صفات ہیں۔ جبکہ فاجر ایسے شخص کو کہا جاتا ہے، جس کے ظاہر اور باطن میں تضاد ہو، کیونکہ ایسے آدمی کا باطن مکروہ ہوتا ہے اور اس کا ظاہر باطن کے مخالف ہوتا ہے، یعنی وہ منافق کی طرح ہوتا ہے جو بظاہر ایسی چیز سے متصف ہوتا ہے، جو پسندیدہ ہوتی ہے اور وہ اسلام ہے، جس پر لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں، لیکن اس کے باطن میں اسلام کی مخالفت ہوتی ہے، یعنی کفر، جس کی مسلمان مذمت کرتے ہیں۔ ہمیں چاہئے کہ حدیث ِ مبارکہ میں مومن اور فاجر کے مابین پیش کئے گئے موازنہ کو سمجھیں اور مومن والی صفات سے متصف رہنے اور فاجر والی صفات سے دور رہنے کی کوشش کریں۔ مومن کے بھولا بھالا ہونے سے مراد یہ ہے کہ وہ مکرو فریب، افترا و کذب، ابن الوقتی اور ظاہرو باطن میں پائے جانے والے فرق سے پاک ہوتا ہے، کسی کی عیب جوئی نہیں کرتا اور نہ کسی کی ٹوہ اور جاسوسی میں رہتا ہے، وہ مستقل مزاج ہوتا ہے اور وقت کی تیز ہوائیں اس کے رخ کو بدلنے میں ناکام رہتی ہیں۔ یہ مطلب نہیں کہ وہ سمجھدار یا دور اندیش نہیں ہوتا۔
الحكم على الحديث:
حسن ۔ أخرجه ابوداود: 4790
حدیث نمبر: 129
حدثنا أبو الحسن أحمد بن محمد العَنَزي (1) ، حدثنا عثمان بن سعيد الدَّارِمي. وحدثني أبو الطيِّب طاهر بن يحيى البَيهَقي بها من أصل كتابه، حدثنا خالي الفضل بن محمد الشَّعراني؛ قالا: حدثنا أحمد بن جَنَابٍ المصِّيصي، حدثنا عيسى ابن يونس، عن سفيان الثَّوري، عن الحجّاج بن فُرافِصةً، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سَلَمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمنُ غِرٌّ كريم، والفاجرُ خِبٌّ لَئيم" (2) . تابعه ابن شهاب عبدُ ربِّه بن نافع الحنَّاط ويحيى بن الضُّرَيس عن الثّوري في إقامة هذا الإسناد. فأما حديث أبي شهاب:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 128 - حجاج عابد لا بأس به_x000D_ فَأَمَّا حَدِيثُ أَبِي شِهَابٍ
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 128 - حجاج عابد لا بأس به_x000D_ فَأَمَّا حَدِيثُ أَبِي شِهَابٍ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن سادہ لوح اور کریم (نیک دل) ہوتا ہے، جبکہ فاجر (بدکار) دھوکے باز اور کمینہ ہوتا ہے۔“
ابو شہاب عبد ربہ بن نافع حناط اور یحییٰ بن ضریس نے اس اسناد کو قائم کرنے میں ثوری کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 129]
ابو شہاب عبد ربہ بن نافع حناط اور یحییٰ بن ضریس نے اس اسناد کو قائم کرنے میں ثوری کی متابعت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 129]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن،من أجل الحجاج بن فرافصة» [ترقيم الرساله 129] [ترقيم الشركة 128] [ترقيم العلميه 128]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 133
حدثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا يحيى ابن يحيى، أخبرنا خارجةُ، عن عبد الله بن حسين بن عطاءٍ، عن أبي الأسباط الحارثيِّ، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"المؤمنُ غرٌّ كريم، والفاجرُ خب لئيم" (3) .
هذا حديث تداوله الأئمةُ بالرواية، وأقام بعضُ الرواة إسناده، فأما الشيخان فإنهما لم يحتجَّا بالحجَّاج بن فُرافصة ولا ببِشر بن رافع.
هذا حديث تداوله الأئمةُ بالرواية، وأقام بعضُ الرواة إسناده، فأما الشيخان فإنهما لم يحتجَّا بالحجَّاج بن فُرافصة ولا ببِشر بن رافع.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن سادہ لوح اور نیک دل ہوتا ہے، اور بدکار دھوکہ باز اور کمینہ ہوتا ہے۔“
یہ ایسی حدیث ہے جسے ائمہ نے روایت کے ذریعے ایک دوسرے سے لیا ہے، اور بعض راویوں نے اس کی سند کو قائم کیا ہے، رہی بات شیخین (بخاری و مسلم) کی تو انہوں نے نہ تو حجاج بن فرافصہ سے احتجاج کیا ہے اور نہ ہی بشر بن رافع سے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 133]
یہ ایسی حدیث ہے جسے ائمہ نے روایت کے ذریعے ایک دوسرے سے لیا ہے، اور بعض راویوں نے اس کی سند کو قائم کیا ہے، رہی بات شیخین (بخاری و مسلم) کی تو انہوں نے نہ تو حجاج بن فرافصہ سے احتجاج کیا ہے اور نہ ہی بشر بن رافع سے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 133]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًا، خارجة -وهو ابن مصعب أبو الحجاج الخراساني- متروك الحديث، وعبد الله بن حسين بن عطاء فيه نظر كما قال البخاري في تاريخه 5/ 72، وأبو الأسباط الحارثي:، هو بشر بن رافع كما ذكر المصنف سابقًا، وهو ضعيف، وما قبله من الأسانيد يغني عنه- يحيى ابن يحيى: هو النيسابوري-» [ترقيم الرساله 133] [ترقيم الشركة 132]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا