🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. أَحَادِيثُ صِلَةِ الرَّحِمِ
صلہ رحمی (رشتہ داروں سے حسنِ سلوک) کی احادیث
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 7452 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 7452
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5953
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7452
حدثنا أبو بكر أحمد بن....... (4) يزيد بن هارون، أخبرنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة أن رسول الله ﷺ قال:"قال الله ﷿: أنا الرحمنُ، وهي الرَّحِم، فمَن وَصَلَها وصلتُه، ومن قَطَعَها قطعتُه" (5) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه. وقد رُوِيَ بأسانيد واضحة عن عبد الرحمن بن عَوف وسعيد بن زيد بن عمرو ابن نُفيل وعائشة وعبد الله (1) بن عمرو (2) . أما حديثُ سعيد بن زيد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7265 - على شرط مسلم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا: میں رحمن ہوں اور یہ رحم (رشتہ داری) ہے، پس جس نے اسے جوڑا میں اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ دوں گا، اور جس نے اسے توڑا میں اسے (اپنی رحمت سے) کاٹ دوں گا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ واضح اسناد کے ساتھ سیدنا عبدالرحمن بن عوف، سیدنا سعید بن زید، سیدہ عائشہ اور سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب البر والصلة/حدیث: 7452]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن عمرو: وهو ابن علقمة الليثي» [ترقيم الرساله 7452] [ترقيم الشركة 7361] [ترقيم العلميه 7265]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5953
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ اللهُ: أَنَا الرَّحْمَنُ، وَهِيَ الرَّحِمُ، شَقَقْتُ لَهَا مِنَ اسْمِي، فَمَنْ وَصَلَهَا أَصِلُهُ، وَمَنْ قَطَعَهَا أَقْطَعُهُ فَأَبُتُّهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ”میں رحمٰن ہوں اور یہ (رشتہ داری) ’رحم‘ ہے، میں نے اس کا نام اپنے نام ہی سے مشتق کیا ہے، پس جو اسے جوڑے گا میں اسے (اپنی رحمت سے) جوڑ لوں گا اور جو اسے کاٹے گا میں اسے (اپنی رحمت سے) جدا کر دوں گا اور اسے بالکلیہ کاٹ کر رکھ دوں گا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 5953]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4552، 5641، 5642، 7063، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2554، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10091، وأخرجه فتح الباري برقم: 4552، 5642، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3059، 7347، 7368، 7369، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 9313، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13440، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5045/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5927»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں