الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4108. 115- باب في فضائل أبي دجانة سماك بن خرشة
حضرت ابودجانہ سماک بن خرشہ رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 10331 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
صحیح مسلم: 6353
مسند احمد: 12235
مصنف ابن ابی شیبہ: 39536
الفتح الربانی: 10736
المستدرک علی الصحیحین: 5088
حدیث نمبر: 10331
10331- عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذ سيفا يوم أحد، فقال: من يأخذ مني هذا؟ فبسطوا أيديهم، كل إنسان منهم يقول: أنا، أنا، قال: فمن يأخذه بحقه؟ قال: فأحجم القوم، قال سماك بن خرشة أبو دجانة: أنا آخذه بحقه.قال: فأخذه، ففلق به هام المشركين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في فضائل الصحابة (2470) عن أبي بكر بن أبي شيبة، ثنا عفان، ثنا حماد بن سلمة، ثنا ثابت، عن أنس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عبدالباقی: 2470 ترقیم شاملہ: -- 6353
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ سَيْفًا يَوْمَ أُحُدٍ، فَقَالَ: مَنْ يَأْخُذُ مِنِّي هَذَا؟ فَبَسَطُوا أَيْدِيَهُمْ، كُلُّ إِنْسَانٍ مِنْهُمْ يَقُولُ: أَنَا، أَنَا، قَالَ: فَمَنْ يَأْخُذُهُ بِحَقِّهِ؟ قَالَ: فَأَحْجَمَ الْقَوْمُ، فَقَالَ: سِمَاكُ بْنُ خَرَشَةَ أَبُو دُجَانَةَ أَنَا آخُذُهُ بِحَقِّهِ، قَالَ: فَأَخَذَهُ فَفَلَقَ بِهِ هَامَ الْمُشْرِكِينَ ".
ثابت نے ہمیں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن تلوار پکڑی اور فرمایا: ”یہ مجھ سے کون لیتا ہے؟“ لوگوں نے ہاتھ پھیلائے اور ہر ایک کہتا تھا کہ میں لوں گا میں لوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا حق کون ادا کرے گا؟“ یہ سنتے ہی لوگ پیچھے ہٹے (کیونکہ احد کے دن کافروں کا غلبہ تھا) سیدنا سماک بن خرشہ ابودجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں اس کا حق ادا کروں گا۔ پھر انہوں نے اس کو لے لیا اور مشرکوں کے سر اس تلوار سے چیرے۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6353]
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دن تلوار پکڑی اور فرمایا: ”یہ مجھ سے کون لیتا ہے؟“ لوگوں نے ہاتھ پھیلائے اور ہر ایک کہتا تھا کہ میں لوں گا میں لوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کا حق کون ادا کرے گا؟“ یہ سنتے ہی لوگ پیچھے ہٹے (کیونکہ احد کے دن کافروں کا غلبہ تھا)، حضرت سماک بن خرشہ ابودجانہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں اس کا حق ادا کروں گا۔ پھر انہوں نے اس کو لے لیا اور مشرکوں کے سر اس تلوار سے چیرے۔ [صحيح مسلم/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 6353]
ترقیم فوادعبدالباقی: 2470
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 12235
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ، وَعَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ سَيْفًا يَوْمَ أُحُدٍ، فَقَالَ:" مَنْ يَأْخُذُ هَذَا السَّيْفَ؟" فَأَخَذَهُ قَوْمٌ فَجَعَلُوا يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ، فَقَالَ:" مَنْ يَأْخُذُهُ بِحَقِّهِ؟" فَأَحْجَمَ الْقَوْمُ، فَقَالَ أَبُو دُجَانَةَ سِمَاكٌ: أَنَا آخُذُ بِحَقِّهِ، فَأَخَذَهُ فَفَلَقَ هَامَ الْمُشْرِكِينَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ غزوہ احد کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک تلوار پکڑی اور فرمایا یہ تلوار کون لے گا؟ کچھ لوگ اسے لے کر دیکھنے لگے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا حق ادا کرنے کے لئے اسے کون لے گا؟ یہ سن کر لوگ پیچھے ہٹ گئے، حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ " جن کا نام سماک تھا " کہنے لگے کہ میں اس کا حق ادا کرنے کے لئے لیتا ہوں، چنانچہ انہوں نے اسے تھام لیا اور مشرکین کی کھوپڑیاں اڑانے لگے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12235]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح ، م: 2470
ترقیم عوامۃ: 37927 ترقیم الشثری: -- 39536
حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا ثابت عن انس ان رسول الله صلى الله عليه وسلم اخذ سيفا يوم احد فقال: من ياخذ مني هذا؟ فبسطوا ايديهم، فجعل كل إنسان منهم يقول: انا انا، فقال: فمن ياخذه بحقه؟ قال: فاحجم القوم، فقال سماك ابو دجانة: انا آخذه بحقه، قال: فاخذه، ففلق به هام المشركين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أنبأنا)، وفي [ي]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (هذا مني).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) هكذا في: [ق، هـ]، وسقط من بقية النسخ، وقد أخرجه بها مسلم (٢٤٧٠)، والبيهقي في الدلائل ٣/ ٢٣٢.
(٦) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٤٧٠)، وأحمد (١٢٢٣٥).
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن تلوار پکڑی اور فرمایا۔ اس کو مجھ سے کون لے گا؟ لوگوں نے ہاتھ آگے کئے۔ اور ہر آدمی کہنے لگا۔ میں، میں (لوں گا)۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ا تلوار کو اس کے حق (کی ادائیگی) کے بدلہ میں کون لے گا؟ راوی کہتے ہیں۔ پھر لوگ رک گئے۔ اور سماک ابو دجانہ نے کہا۔ میں اس تلوار کو اس کے حق (کی ادائیگی) کے بدلہ میں لیتا ہوں۔ راوی کہتے ہیں: پھر ابو دجانہ نے وہ تلوار پکڑ لی اور اس کے ذریعہ بہت سے مشرکین کی کھوپڑیاں پھاڑ ڈالیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39536]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2470، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5050، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12419، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1327، والبزار فى «مسنده» برقم: 6975، ترقيم محمد عوامة: 37927»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2470، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5050، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12419، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1327، والبزار فى «مسنده» برقم: 6975، ترقيم محمد عوامة: 37927»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10736
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ سَيْفًا يَوْمَ أُحُدٍ فَقَالَ مَنْ يَأْخُذُ هَذَا السَّيْفَ فَأَخَذَهُ قَوْمٌ فَجَعَلُوا يَنْظُرُونَ إِلَيْهِ فَقَالَ مَنْ يَأْخُذُهُ بِحَقِّهِ فَأَحْجَمَ الْقَوْمُ فَقَالَ أَبُو دُجَانَةَ سِمَّاكٌ أَنَا آخُذُهُ بِحَقِّهِ فَفَلَقَ هَامَ الْمُشْرِكِينَ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ غزوۂ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک تلوار ہاتھ میں لے کر فرمایا: اس تلوار کو کون لے گا؟ لوگ اسے لے کر دیکھنے لگ گئے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کون ہے جو اسے لے کر اس کا حق بھی ادا کرے۔ تو لوگ پیچھے ہٹ گئے، سیدنا ابو دجانہ سماک رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں اسے لے کر اس کا حق ادا کر وں گا، چنانچہ انہوں نے مشرکین کی کھوپڑیاں اتارنا شروع کر دیں۔ [الفتح الربانی/أهم أحداث السنة الثالثة للهجرة/حدیث: 10736]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2470، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12235 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12260»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2470
حدیث نمبر: 5088
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا محمد بن كَثير؛ وحدثنا (1) علي بن عبد العزيز، حدثنا حَجّاج بن مِنْهال، قالا: حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ النبي ﷺ أخذَ سيفًا يومَ أُحُدٍ وأصحابُه حولَه، فقال:"مَن يأخذُ هذا السيفَ؟" فبَسَطُوا أيديَهم، يقولُ هذا أنا، ويقولُ هذا: أنا، فقال:"مَن يأخذه بحَقِّه؟" فأحجَمَ القومُ، فقال سِماكٌ أبو دُجَانة: أنا آخُذُه بحَقِّه، فدفَعَه رسولُ الله ﷺ إليه، ففَلَقَ به يومئذٍ هامَ المُشركين (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5018 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5018 - على شرط مسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد کے دن ایک تلوار ہاتھ میں لی جبکہ صحابہ کرام آپ کے گرد جمع تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تلوار کون لے گا؟“ سب نے اپنے ہاتھ پھیلا دیے اور ہر کوئی عرض کرنے لگا کہ میں لوں گا، میں لوں گا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کون اسے اس کے حق کے ساتھ لے گا؟“ اس پر لوگ (ذمہ داری کی سنگینی کی وجہ سے) پیچھے ہٹ گئے، تب سیدنا سماک ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں اسے اس کے حق کے ساتھ لیتا ہوں، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ تلوار ان کے حوالے کر دی اور انہوں نے اس دن اس کے ذریعے مشرکین کے سروں کو پاش پاش کر دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5088]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلمَ البُناني، ومحمد بن كثير: هو الثقفي الصَّنْعاني ثم المصِّيصي، وربما يكون العَبْديِّ البصريَّ، فكلاهما له رواية عن حماد بن سلمة، ولكن الثقفي أشهر بالرواية عن حماد بن سلمة.» [ترقيم الرساله 5088] [ترقيم الشركة 5050] [ترقيم العلميه 5018]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 8815
8815- عن أنس أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أخذ سيفا يوم أحد فقال: من يأخذ مني هذا السيف بحق؟ فبسطوا أيديهم كل إنسان منهم يقول: أنا، أنا قال: فمن يأخذه بحقه؟ قال: فأحجم القوم، فقال سماك بن خرَشة أبو دجانة: أنا آخذه بحقه، قال: فأخذه ففلق به هام المشركين.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الفضائل (2470) عن أبي بكر بن أبي شيبة، حدثنا عفان، حدثنا حماد بن سلمة، حدثنا ثابت، عن أنس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح